مودی حکومت مقبوضۃ کشمیر میں امن قائم کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی،برطانوی اخبار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں امن قائم کرنے کا فریب اپنی ہی افواج کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہونے لگا، برطانوی اخبار کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں نے قابض بھارتی سکیورٹی فورسز کو ناکوں چنے چبوا دیے ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انتخابات سے قبل کشمیر میں مزید پڑھیں

اسرائیل کا دفاعی نظام پھر ناکام،حوثیوں کا ہائپر سونک میزائل سے حملہ،متعدد یہودی زخمی

یمن کے دارالحکومتصنعامیں فلسطینیوںسے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرے میں لاکھوںافراد شریک ہیں صنعا /غزہ /تل ابیب /میڈرڈ /دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جو تل ابیب کے قریب ایک مقام پر گرا جس کے بعد ایک کھلے علاقے میں آگ بھڑک اٹھی‘ جبکہ متعدد مزید پڑھیں

فلوریڈا: گالف کھیلتے ٹرمپ پر بندوق تاننا قاتلانہ حملے کی کوشش تھی، ایف بی آئی

امریکہ کے سابق صدر اور نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر گالف کھیلنے کے دوران ایک مسلح شخص کے نشانہ باندھنے کو ایف بی آئی حکام نے قاتلانہ حملے کی کوشش قرار دے دیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق صدر اور نائب صدر کے واقعے کے مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں قائدِاعظم، پاکستان اور اردو کو نئی زندگی مل گئی

ڈھاکا: بنگلا دیش میں عوامی لیگ کے پندرہ سالہ اقتدار کے خاتمے پر ایسا بہت کچھ ہو رہا ہے جس کے حوالے سے بھارت بہت پریشان ہے۔ بھارتی قیادت کو بنگلا دیش میں سوچ کی تبدیلی سے شدید الجھن محسوس ہو رہی ہے۔ بھارت قیادت اور میڈیا کے پیٹ کے مروڑ اب خصوصی رپورٹس کی مزید پڑھیں

یمن سے داغا جانے والا میزائل وسطی اسرائیل میں جا گرا

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ یمن سے داغا جانے والا ایک میزائل وسطی اسرائیلی میں آ گرا ہے۔ یہ میزائل فضائی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے وسطی اسرائیل تک پہنچنے میں کامیاب تو ہوا تاہم یہ ایک غیر آباد علاقے میں گرا جس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کے حملے پر  اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

تل ابیب:یمنی حوثیوں کے حملے پر  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نقصان پہنچانے والے بھاری قیمت ادا کررہے ہیں، ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے یمنی حوثیوں کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  ہم اپنے دشمنوں مزید پڑھیں

نیٹو کی یوکرین کو روس کے اندر حملے کی اجازت، جرمنی کی مخالفت

برسلز:نیٹو کی ملٹری کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل راب بار کا کہنا ہے کہ یوکرین کو روس کے اندر حملے کا قانونی اور فوجی حق حاصل ہے، ہم یوکرین کو روس کے اندر حملے کی اجازت کی حمایت کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کی ملٹری کمیٹی کے سربراہ نے کہاکہ  جب کسی ملک میں مزید پڑھیں