سرینگر /اسلام آباد(صباح نیوز/نمائندہ جسارت) مقبوضہ جموں و کشمیر میں10 برس بعد ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے‘ سخت ترین سیکورٹی انتظامات‘ پاکستان میں مقبوضہ کشمیر میںڈھونگ انتخابات کو مسترد کردیا‘صدر مملکت آصف علی زرداری سے مہاجرین کے وفد کی ملاقات‘عالمی برادری سے کشمیریوں پرمظالم بند کرانے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لبنان میں پیجرز دھماکوں کے اگلے ہی دن واکی ٹاکی دھماکے ،مزید 14شہید ،تعداد27 ہوگئی ،3 ہزار سے زائد زخمی
بیروت،واشنگٹن(خبر ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں پیجر زدھماکوں کے اگلے ہی دن واکی ٹاکی دھماکے،مزید14شہید، تعداد 27 ہو گئی (3 ہزار سے زاید زخمی)تفصیلات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی روز حزب اللہ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے جہاں حزب اللہ کے شہید ارکان کے جنازے میں مزید پڑھیں
اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ میں ختم کیا جائے،اقوام متحدہ ،قرار داد منظور
نیویارک :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین پر اسرائیل کے قبضے کے خلاف رائے شماری کا نتیجہ آویزاں ہے نیویارک،ریاض(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرار داد منظور کرلی گئی اور اسرائیل کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ مزید پڑھیں
بھارت: میلاد النبیؐ کے جلوس پر بی جے پی کے غنڈوں کا حملہ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں میلاد النبی ؐکے جلوس پر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے حملہ کردیا، پتھر برسائے اور شرکا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔انتہا پسند ہندوؤں نے جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے جلوس پر پتھراؤکیا اور مسلمانوں کو لاٹھیوں، ڈنڈوں اور راڈوں سے تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: چین پر امریکی محصولات ادائیگی کون کرے گا؟
No media source currently available
امریکہ میں شرح سود میں کمی، قرض لینے والے ملکوں کو کیا فائدہ ہوگا؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکی فیڈرل ریزور یا مرکزی بنک نےبدھ کو پالیسی ریٹ، یا مرکزی شرح سود، کو پچاس بیسز پوائنٹس کم کر دیا ہے۔اس آدھے فیصد کی کمی سے، امریکہ میں شرح سود۔ کم ہو کرپونے پانچ سے پانچ فیصد کے درمیان ہو گی۔ پاکستان اور دنیا کے باقی ممالک جو امریکی مالیاتی مزید پڑھیں
مالی میں عسکریت پسندوں کا فوج کے تربیتی مرکز پر حملہ
مالی کے آرمی چیف عمر دیارا حملے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کے دارالحکومت میں عسکریت پسند وں نے حملہ کردیا۔ جماعت نصرت الاسلام والمسلمین نامی گروہ نے اپنے میڈیا پر اعلان کیا کہ خصوصی آپریشن میں مالی کے فوجی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے مرکز میں قائم تربیتی مزید پڑھیں
پرتگال نے جنگلات کی آگ بجھانے کے لیے اسپین اور مراکش سے مدد طلب
پرتگال کے جنگل میں بھڑکنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے لزبن (انٹرنیشنل ڈیسک) پرتگال کے جنگلات میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے اسپین اور مراکش سے مدد طلب کرلی گئی۔ آگ سے آویرو اور ویزیو کے اضلاع میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔ دارالحکومت لزبن کی سول پروٹیکشن اتھارٹی مزید پڑھیں
چین اور ویتنام میں طوفان سے تباہی، سیکڑوں اموات
شنگھائی میں طوفان کے باعث گھر میں پھنسے شہریوںکو ریسکیو کیا جارہا ہے بیجنگ؍ ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی۔سمندری طوفان کے زیر اثر 151 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں اور اشتہاری بورڈز اْڑ مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کے مزید تجربات کر ڈالے
شمالی کوریاکی جانب سے بیلسٹک میزائل فائر کیا جارہا ہے سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے شمال مشرق کی طرف کم فاصلے تک مار کرنے والے کئی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ شمالی کوریا نے کیچون کے علاقے سے شمال مشرق کی جانب بہت مزید پڑھیں