واشنگٹن: فلسطینی نژاد امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے اسرائیلی حملوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے ناموں کی 649 صفحات پر مشتمل دستاویزات امریکی کانگریس میں پیش کی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ دستاویزات غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کی گئی ہیں اور ان میں 7 اکتوبر کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
زیادہ کام سے مرنے والی کے جنازے میں ادارے سے کوئی نہ آیا
بھارت کے ایک کارپوریٹ ادارے میں مبینہ طور پر کام کی زیادتی کے باعث جان سے ہاتھ دھونے والی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے حوالے سے احتجاج ابھی جاری ہی تھا کہ ادارے نے ایک اور بھیانک غلطی کردی۔ ارنسٹ اینڈ ینگ کے کسی بھی عہدیدار یا ملازم نے انا سیبیسٹین پیرائل کی آخری رسوم میں شرکت مزید پڑھیں
زیادہ کام سے مرنے والی کے جنازے میں ادارے سے کوئی نہ آیا
بھارت کے ایک کارپوریٹ ادارے میں مبینہ طور پر کام کی زیادتی کے باعث جان سے ہاتھ دھونے والی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے حوالے سے احتجاج ابھی جاری ہی تھا کہ ادارے نے ایک اور بھیانک غلطی کردی۔ ارنسٹ اینڈ ینگ کے کسی بھی عہدیدار یا ملازم نے انا سیبیسٹین پیرائل کی آخری رسوم میں شرکت مزید پڑھیں
سابق ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی 2 سال بعد جیل سے رہا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی 61 سالہ بیٹی اور سابق رکن اسمبلی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو اپیل کورٹ کے فیصلے کے بعد جیل سے رہا کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو 2022 ء میں پولیس کی حراست میں نوجوان لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے مزید پڑھیں
چین نے امریکا کی 9دفاعی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر امریکی فوج سے منسلک 9 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے چین میں موجود ان کے اثاثے منجمد کردیے ۔ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق چین کی جانب سے یہ تازہ اقدام ہے۔ چین کئی بار وائٹ ہاؤس سے مطالبہ مزید پڑھیں
بی جے پی کی خاتون رکن اسمبلی ٹرین کی پٹڑی پر گر کر زخمی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی رکن اسمبلی سریتا بہدوریہ ٹرین کی پٹڑی پر گر کر زخمی ہوگئیں۔ واقعہ پلیٹ فارم پر اْس وقت رونما ہوا جب وندے بھارت ٹرین شام 6 بجے روانگی کے لیے پلیٹ فارم پر پہنچی۔ جیسے ہی ٹرین نے روانگی کا اشارہ دیا، پلیٹ مزید پڑھیں
بھارت : ہائی وے پر گڑھوں کا الزام چوہوں کے سر منڈھ دیا گیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہائی وے پر گڑھے پڑنے کا الزام چوہوں پر عائد کردیا گیا۔ ریاست راجستھان کے ضلع داؤسا میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے کے ایک حصے میں گڑھا پڑنے کے بعد تعمیراتی کمپنی کے ایک ملازم کی جانب سے دعویٰ کیا گیا یہ گڑھے چوہوں کی وجہ سے پڑے ہیں۔ مزید پڑھیں
فرانسیسی فوج کی جاپان کے ساتھ پہلی بار مشقیں
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس اور فرانسیسی فوج نے پہلی بار جاپان میں مشترکہ مشقیں شروع کردیں۔ ان مشقوں میں عسکریت پسندوں سے یرغمالیوں کی بازیابی کی کارروائیوں کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ دونوں فورسز کے دستوں نے شہری علاقے میں عمارت پر دھاوا بولنے کی مشق کی۔فرانسیسی فوج مزید پڑھیں
سعودی عرب ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کام کرے گا: سعوی ولی عہد
ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ اب بھی اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے ایک تاریخی معاہدے کے لیے کام کر رہا ہے جبکہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک فلسطینی ریاست کے قیام پر ثابت قدم نظر آتے ہیں۔ اب جب صدر جو مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: آزادیٔ اظہار کے قوانین اور سوشل میڈیا
No media source currently available