اٹلی میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے کے بعد عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے جنوبی صوبے نیپلز میں دھماکے سے 2منزلہ عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جاپان اور منگولیا میں دفاعی تعاون کے معاہدے پر اتفاق
جاپان کے وزیراعظم منگولیا کے صدر سے مصافحہ کررہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا اور منگولیا کے صدر اخنا خریلسکھ نے دو طرفہ دفاعی تعاون کے معاہدے پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق کرلیا۔ نیویارک میں بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے دفاعی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں
روسی فوج کے حملے میں 24یوکرینی زخمی
یوکرینی شہر زاپوریزیا پر روسی حملے کے دوران عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی شہر زاپوریزیا پر روس کے فضائی حملوں میں 24 شہری زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق زاپوریزیا کے گورنر ایوان فیڈوروف نے بتایا کہ روس نے شہر اور اس کے مزید پڑھیں
امریکی ریاست الاباما میں فائرنگ سے 4افر اد ہلاک
امریکی ریاست الابامامیں فائرنگ سے زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست الاباما میں حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس افسر ٹرومین نے میڈیا کو بتایا کہ برمنگھم کے فائیو پوائنٹس ساؤتھ ڈسٹرکٹ میں مزید پڑھیں
امریکہ: گاڑیوں میں چینی و روسی سوفٹ ویئر کے استعمال پر پابندی کی تجویز
ویب ڈیسک__امریکہ کے محکمہ تجارت نے امریکہ کی سڑکوں پر چلنے والی اسمارٹ گاڑیوں میں چینی اور روسی ٹیکنالوجی کے استعمال پر پابندی کی تجویز دی ہے۔ اس تجویز کی منظوری کی صورت میں چینی کاروں کا امریکی مارکیٹ میں داخلہ بند ہو جائے گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسے زیرِ غور تجاویز مزید پڑھیں
ایران کا 12 اسرائیلی ایجنٹس کی گرفتاری کا دعویٰ
ایران نے ملک کے چھ صوبوں میں ایک بڑے آپریشن کے دوران 12 اسرائیلی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب نے سکیورٹی آپریشن کے ذریعے ایک نیٹ ورک کو نشانہ بنایا جو ملک میں سکیورٹی مسائل پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ یہ مزید پڑھیں
اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ 50 افراد شہید، 300 زخمی
اسرائیلی فوج نے لبنان پر شدید فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید جبکہ 300 زخمی ہو گئے۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شدید بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور300 زخمی ہو گئے جبکہ کئی عمارتیں ملبے مزید پڑھیں
مودی کے دورہ امریکا پر واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے سے افسر کی لاش برآمد
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کے ایک افسر کی لاش برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا اس معاملے پر خاموش ہے جبکہ ایک بھارتی ویب سائٹ نے محتاط انداز میں خبر دی ہے کہ بھارتی سفارت خانہ متوفی افسر کے اہل مزید پڑھیں
وسطی اسرائیل کے فوجی تربیتی مرکز میں چاقو سے حملہ
تل ابیب: وسطی اسرائیل کے علاقے بیت گُوری میں واقع فوجی تربیت کے ایک مرکز میں پیر کی صبح چاقو سے حملے کا واقعہ رونما ہوا۔ یہ انتہائی حساس علاقہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل نے بتایا کہ ایک شخص نے چاقو سے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش اور پاکستان کے جوہری معاہدے کی تجویز پر بھارت میں تشویش کی لہر
معزول بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھارت فرار اور بنگلہ دیش میں نئی دہلی کا غیراعلانیہ کنٹرول ختم ہونے کے بعد ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر شاہد الزماں کی جانب سے پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدے کی تجویز نے بھارت میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ پروفیسر شاہد الزماں نے اپنے بیان میں بھارت مزید پڑھیں