اماراتی صدر کا پہلی بار واشنگٹن کا دورہ؛ امریکہ کا اہم دفاعی شراکت دار بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے واشنگٹن ڈی سی میں پیر کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور سوڈان کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ تیل کے وسیع ذخائر رکھنے مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیرلاپتا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیج بنگال میں طوفان کے باعث کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیر لاپتا ہوگئے جب کہ 8 افراد کو بچالیا گیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کے معاون ڈائریکٹر برائے ماہی گیری سوراجیت بیگ نے بتایا کہ ڈوبنے والی کشتی میں 17 ماہی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں اصلاحات کیلیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں‘ جاپان

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے نیویارک میںہونے والے اقوام متحدہ کے سربراہ اجلاس سے خطاب میں روس اور چین کے اقدامات کے حوالے سے کہا کہ حالات کو طاقت کے زور پر تبدیل کرنے مزید پڑھیں

امریکا نے بھارت کو 297نوادرات واپس کردیے

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دورہ امریکا کے موقع پر بھارت کے 297 انمول نوادرات واپس لینے میں کامیاب ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا نے 297انمول جواہرات بھارت کو لوٹا دیے۔ نریندر مودی نے ملاقات کے دوران نوادرات لوٹانے پر امریکی صدر جو بائیڈن کا شکریہ ادا کیا۔ یہ نوادرات غیر مزید پڑھیں

کواڈ اجلاس میں چین سے متعلق جوبائیڈن کے تبصرے پر تنازع

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی کواڈ سربراہان کے اجلاس کے دوران بند کمرے میں ہونے والی گفتگو سامنے آ گئی ،جس میں چین سے متعلق تبصرے نے تنازع کھڑا کردیا۔ امریکی صدر نے آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے سربراہوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین ہمارا امتحان لے رہا ہے۔ جو مزید پڑھیں

یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4افراد ہلاک

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے ساحل کے قریب غیر قانونی مہاجرین کی کشتی بیچ سمندر میں ڈوب گئی،جسمیں 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ممکنہ طور پر کشتی جزیرہ ساموس کے شمال مغرب کے قریب ڈوبی تھی۔ امدادی ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر 5 افراد کو بچالیا۔عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

پینٹاگون مشرق وسطیٰ میں جنگ کا خطرہ بڑھ جانے پر کم تعداد میں اضافی امریکی فوجی کیوں بھیج رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  پینٹاگون کے پریس سیکرٹری میجر جنرل پیٹ رائڈر نے پیر کو کہا کہ لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کی افواج کے درمیان تشدد میں تیزی سے اضافے کے بعد امریکہ مشرق وسطیٰ میں اضافی فوجیوں کی ایک چھوٹی تعداد بھیج رہا ہے۔ رائڈر نے فورسز کی تعداد یا وہ کیا کریں مزید پڑھیں

جاپان میں سیلاب سے 6 افراد ہلاک‘ 8 لاپتا

جاپان میں بارش اور سیلاب سے لکڑی سے بنے گھر تباہ ہوگئے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جزیرہ نما علاقے نوٹو میں شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 8 لاپتا ہو گئے۔ خبررساںاداروں کے مطابق لاپتا افراد میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے مزید پڑھیں