غزہ میں حماس کے حکومتی سربراہ سمیت 3 کمانڈرز کی شہادت کا اسرائیلی دعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ کے ذریعے دعویٰ کیا ہے کہ تین ماہ قبل غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے حکومتی سربراہ روحی مشتھٰی سمیت دو اعلیٰ کمانڈرز سامح السراج اور سمیح عودے کو شہید کر دیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق مزید پڑھیں

ناٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے نے چارج سنبھال لیا

ناٹو کے سابق سربراہ ژینس اسٹولٹن برگ (دائیں) مارک روٹے کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ناٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے نے اپنے پیش رو ژینس اسٹولٹن برگ سے چارج حاصل کرلیا۔ مارک روٹے نے برسلز میں تقریب میں یوکرین کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا ۔ واضح رہے کہ سابق مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: سالانہ فوجی پریڈ میں دیوہیکل میزائل کی نمایش

جنوبی کوریا میں سالانہ پریڈ کے دوران میزائل کی نمایش کی جارہی ہے سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی نمایش کرکے شمالی کوریا کی دھمکیوں کا جواب دے دیا۔ ہایون مو 5میزائل 8 ٹن وزنی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک اور رییپبلکن نائب صدرارتی امیدواروں کا مباحثہ

ڈیموکریٹک نائب صدارتی امیدوار ٹم والز اور ریپبلکن امیدوار جے ڈی وینس میں مباحثے کا منظر واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکامیں نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار ٹم والز اور ری پبلکن نائب صدارتی امیدوار جے ڈی وینس میں مباحثہ منعقد ہوا،جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال، تارکین مزید پڑھیں

ایران کو قیمت چکانا ہوگی،نیتن یاہو ،اسرائیل جلد بڑا حملہ کریگا،امریکا،بھرپورجواب دیںگے،ایران

لبنان : بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوںسے عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں مقبوضہ بیت المقدس/واشنگٹن/تہران/ بیروت/کوپن ہیگ /نیکوسیا(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی، اسے قیمت چکانا ہوگی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران مزید پڑھیں

الرضوان فورسز کا اسرائیلی ایلیٹ فوجیوں کو پیغام: تمہیں یا تو مرنا ہوگا یا بھاگنا ہوگا

بیروت: لبنان پر ناکام اسرائیلی حملے کے آغاز پر حزب اللہ کی ایلیٹ فوجی یونٹ، الرضوان کے جنگجوؤں نے دشمن کے فوجیوں کے ساتھ براہ راست جھڑپیں کیں، ان پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس میں ہلاکتیں اور متعدد زخمی ہوئے ۔ اسلامی مزاحمت کے فوجی ذرائع نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو مزید پڑھیں

بھارت میں ٹاٹا گروپ کی ایپل فیکٹری میں آتش زدگی، کیا ایپل چین سے آئی فون بنوائے گا؟

ویب ڈیسک —  جنوبی بھارت میں واقع ٹاٹا گروپ کی ایپل ’اے اے پی ایل ڈیش او‘ نامی فیکٹری میں آتش زدگی سے مبصرین کے مطابق، آئی فون کی پروڈکشن پر اثر پڑے گا اور آنے والے سیزن کے دوران امریکی کمپنی کو آئی فون کے اہم پارٹس کی سپلائی کے لیے چین یا کسی مزید پڑھیں

جاپانی ہوائی اڈے پر جنگ عظیم کے امریکی بم پھٹ گئے

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے صوبے میازاکی کے ہوائی اڈے پر دوسری جنگ عظیم کے امریکی بم پھٹ گئے۔ دھماکے کے نتیجے میں رن وے پر 7 میٹر چوڑا اور ایک میٹر گہرا گڑھا بن گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ،تاہم فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا،جس مزید پڑھیں

ترکیہ کی برآمدات 193 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بولات نے ِ ستمبر کے دوران غیر ملکی تجارت کے حوالے سے اعداد و شمار کا اعلان کردیا۔ بولات نے بتایا کہ رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ میں برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.2 فیصد بڑھ کر 193 ارب ڈالر تک پہنچ مزید پڑھیں