امریکا میں بندرگاہوں پر کام والے ملازم اپنے حقوق کے لیے احتجاج کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ہزار وں پورٹ ملازمین نے ہڑتال کردی،جس کے باعث بندرگاہوں سے سامان کی ترسیل معطل ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مین سے ٹیکساس تک پھیلی ہوئی 36 بندرگاہوں پر کنٹینرزرکنے سے معیشت کو بھی شدید نقصان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نائیجیریا میں کشتی غرقاب 100سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ
نائیجیریا میں سیلاب میں پھنسے معمر شہری کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 150 افراد لاپتا ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست نائیجر کی ایمرجنسی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہی بابا نے بتایا کہ حادثہ رات گئے پیش آیا۔ کشتی میں سوار مسلمان مزید پڑھیں
میکسیکو : کلودیا شین باوم پہلی خاتون صدر منتخب
میکسیکو کی پہلی خاتون صدر کلودیا شین باوم عہدہ ملنے پر خوشی کا اظہار کررہی ہیں میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی نئی صدر کلودیا شین باوم نے حلف لے کر اپنے عہدے کا آغاز کر دیا ہے۔ کلودیا شین باوم نے کانگریس میں حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ملک کی مزید پڑھیں
میکسیکو: فوج کی فائرنگ سے 6 تارکین وطن ہلاک
میکسیکو میںفائرنگ سے تارکین وطن کی ہلاکت کے بعد فوجی اہلکار جائے وقوع پر موجود ہیں میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں فوجیوں نے ہائی وے پر مشتبہ گاڑیوں کا پیچھا کرتے ہوئے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 6 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارت دفاع کا مزید پڑھیں
اسرائیل پر ایرانی حملے‘ مشرق وسطیٰ کی آگ دنیا میں پھیلنے کا خدشہ
ایران نے لبنان میں اپنے اتحادیوں کے خلاف اسرائیل کی کارروائیوں کے ردِ عمل میں منگل کو اسرائیل پر بیک وقت کئی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ اس حملے کو ایران کی عسکری قوت کا بڑا مظاہرہ قرار دیا جا رہا ہے جس پر مغربی دنیا تشویش کا اظہار کرتی آئی ہے۔ میزائل داغنے کی یہ مزید پڑھیں
بڑوں سے غلطیاں ہوئیں اب نوجوانوں کو ملک سنبھالنے کا موقع ملنا چاہیے: محمد یونس
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو واپس لانے کے لیے ہر قانونی راستہ اختیار کریں گے۔ ماضی میں بڑوں سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ اب نوجوانوں کو بھی موقع ملنا چاہیے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں محمد یونس کا مزید پڑھیں
بل گیٹس دہائیوں بعد دنیا کے 10امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر
نیو یارک: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست سے پہلی مرتبہ ابتدائی دس شخصیات سے پیچھے ہو گئے۔ 1991 کے بعد سے اپنی دولت کے حساب سے بل گیٹس پہلی بار امیر ترین افراد میں بارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔ بین الاقوامی جریدے فوربس کے مطابق بل گیٹس مزید پڑھیں
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 100سے زائد افراد لاپتا
ابوجا: نائیجیرا میں کشتی ڈوبنے کے بعد کشتی میں سوار 300افراد میں سے 100لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی نائیجیریا کے ضلع موقوا کے مقام پر دریائے نائیجر میں ڈوبی جس کے بعد سے اب تک 100افراد لاپتا ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کشتی مقامی طور پر لکڑی سے تیار کی گئی تھی جس مزید پڑھیں
دنیا میں یہود کی کل آبادی ایک کروڑ 58 لاکھ ہو گئی
دنیا بھر میں یہود کی کل آبادی ایک کروڑ 58 لاکھ ہو گئی ہے۔ نئے عبرانی سال پر جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق یہود کی دنیا بھر میں ایک سال کے دوران آبادی میں ایک لاکھ نفوس کا اضافہ ہوا ہے۔ دنیا بھر میں یہود کی مجموعی تعداد میں سے 73 لاکھ مزید پڑھیں
بھارت میں ایک مظلوم مقتولہ کو دیوی بناکر پُوجنے کی تیاری
کولکتہ:بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ایک جونیر ڈاکٹر کا کیس کسی بھی صورت ٹھنڈا ہونے یا پس منظر میں جانے کا نام نہیں لے رہا۔ ایسا لگتا ہے کہ کچھ لوگ اس اِشو کو کسی نہ کسی شکل میں اور کسی نہ کسی حد تک زندہ مزید پڑھیں