یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی اور ناٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج کے سابق جنرل گورڈن ڈیوس نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا کے ایف 16 طیارے روسی فوجی طیاروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ سابق جنرل گورڈن ڈیوس نے اپنے ایک انٹرویو میں تہلکہ خیز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بوسنیا میں سیلاب اور تودے گرنے سے 14افراد ہلاک
بوسنیا ہرزگوینا میں سیلاب کے باعث رہایشی علاقہ زیر آب ہے سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا ہرزیگوینا میں سیلاب اور تودے گرنے سے 14افراد ہلاک ہوگئے۔ بارش سے ملک کے وسطی علاقوں میں مکانات، سڑکیں اور پل تباہ ہو گئے ۔ حکام کا کہناہے کہ متاثر علاقوں میں امدادی کام جاری ہے۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 4 نئے ائمہ کرام کا تقرر
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی میں نئے اماموں کے تقرر کی شاہی منظوری دے دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان جب کہ مسجد نبوی میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برہجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللہ القرافی کے تقررکی منظوری دی گئی۔خبررساں اداروں مزید پڑھیں
برطانیہ: خودکشی کی اجازت کے لیے قانون سازی کا مطالبہ
برطانیہ میں بیماروںکو خودکشی کا حق دلوانے کے لیے احتجاج کیا جارہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں شدید بیماری سے دوچار افراد کو خودکشی میں معاونت کے لیے قانون سازی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ جمعہ کے روز پارلیمان کے سامنے شدید بیمار افراد کو تحفظ فراہم کرنے اور جان لینے میں مدد دینے مزید پڑھیں
مودی سرکار کیخلاف احتجاج‘ ارکان اسمبلی تیسری منزل سے کود گئے
بھارت میں اسمبلی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے والے ارکان جال میں پھنسے ہوئے ہیں نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) مودی سرکار کی نفرت آمیز پالیسی سے صرف اقلیتیں ہی پریشان نہیں بلکہ خود بی جے پی کے ارکان بھی سراپا احتجاج بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا سمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور 3ارکان اسمبلی مزید پڑھیں
امریکی انتظامیہ کے مسلم، عرب، فلسطینی امریکیوں کے ساتھ رابطے؛ اہم رہنماؤں کو نہ بلانے پر تنقید کا سامنا
امریکہ کی بڑی مسلم، عرب تنظیموں اور فلسطینیوں کے حامی گروہوں نے گلہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے حل کے لیے نائب صدر کاملا ہیرس کے دفتر کی جانب سے کمیونٹی سے رابطوں میں اُنہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ امریکہ کی نائب صدر اور آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ ہوئی تو بھارت کا کیا مؤقف ہو گا؟
بھارت کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر مسلسل تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفارت کاری اور مذاکرات سے تنازعات کو حل کریں۔ نئی دہلی میں اس بات پر گفتگو ہو رہی ہے کہ اگر صورتِ حال مزید کشیدہ ہوتی ہے مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ خارجہ کا دورۂ پاکستان؛ ‘یہ صرف ایس سی او اجلاس تک ہی محدود ہو گا’
بھارت کے وزیرِ خارجہ جے شنکر رواں ماہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔ اس سے قبل سن 2015 میں اُس وقت کی بھارتی وزیرِ خارجہ شسما سوراج افغانستان سے متعلق ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان مزید پڑھیں
ایران کے سپریم لیڈر پانچ سال بعد اجتماعِ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای پانچ سال بعد آج نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ان کے اس خطاب کو علامتی طور پر غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیونکہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد اُن کی طرف سے کچھ کہا جانے والا ہے۔ لبنانی دارالحکومت بیروت کے مزید پڑھیں
کیا بھارت کے پاس جامع ترین اینٹی میزائل نظام ہے؟
غزہ اور جنوبی لبنان سے اسرائیل پر راکٹ اور ڈرون حملوں کے بعد دنیا بھر میں ممالک فضائی حملوں سے موثر دفاع کے نظام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ایسے میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا بھارت کے پاس جامع ترین اور بے داغ ترین میزائل شکن نظام ہے۔ انڈیا ٹوڈے نے اس مزید پڑھیں