واشنگٹن: فلسطین اور لبنان کے ایک حامی شخص نے اسرائیلی مخالف مظاہرے کے دوران وائٹ ہائوس کے سامنے خود کو آگ لگا لی۔ عالمی میڈیا کے مطابق غزہ پٹی اور لبنان پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے ایک شخص نے واشنگٹن میں وائٹ ہائوس کے باہر ہونے والے مظاہرے میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسلام کی توہین پر 47 انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف مقدمہ
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مذہبی بنیاد پر منافرت پھیلانے کے الزام میں 47 انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ضلع شاملی کا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہوٹلوں میں گوشت کی بنی ہوئی ڈشوں پر پابندی کا مطالبہ منوانے کے لیے منعقدہ ایک اجتماع کے دوران مزید پڑھیں
اسرائیل-حماس جنگ کی اہم تاریخیں ، واقعات کا پس منظر
فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے 7 اکتوبر 2023 صبح 6:29 بجے “الاقصیٰ سیلاب” آپریشن کا آغاز کیا جس میں تقریباً 5 ہزار راکٹ جنوبی اسرائیل میں داغے ہیں ۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جسے عالمی دہشت گرد کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس نے نہتے بے گناہ فلسطینی عوام خاص طور پر مزید پڑھیں
’مدعو کرنے سے قبل سوچنا چاہیے تھا‘؛ بھارت کی ذاکر نائیک کے دورۂ پاکستان کی مذمت
نئی دہلی — بھارت نے متنازع اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستانی دورے اور ان کے خیر مقدم پر اظہارِ مایوسی کیا ہے۔ بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان میں ہونے اور ان کے پُر جوش خیر مقدم کی مزید پڑھیں
لبنانی بحران سنگین تر ہوگیا، جنوبی اسرائیل میں فائرنگ سے کئی زخمی
بیروت: لبنان کے دارالحکومت پر اسرائیل کے حملے بڑھ گئے ہیں۔ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کو حزب اللہ کے ارکان کی طرف سے بھرپور مزاحمت کا سامنا ہے جبکہ جنوبی اسرائیل میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک خاتون کی حالت نازک ہے۔ فائرنگ کا واقع وسطی اسرائیل کے شہر مزید پڑھیں
تل ابیب سمیت دنیا بھر میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف مظاہرے، جنگ بندی کا مطالبہ
لندن: غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا ایک برس مکمل ہونے پر تل ابیب سمیت دنیا بھر میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف مظاہرے ہوئے،جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، مظاہرین کے شرکا نے اسرائیل سمیت عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کروائی مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت: آسٹریلیا نے لبنان سے راتوں رات 407 شہریوں کو نکال لیا
بیروت:آسٹریلیا نے غزہ کے بعد لبنان پر بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر راتوں رات اپنے 407شہریوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے واپس بلالیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی محکمہ خارجہ اور تجارت نے کہا ہے کہ اپنے شہریوں اور ان کے خاندان کے افراد کو 2سرکاری امدادی پروازوں سے بیروت مزید پڑھیں
ڈاکٹر ذاکر نائک کا دورہ پاکستان‘ بھارتی حکومت کی مایوسی‘ ایکس اکاونٹ معطل
نئی دہلی (صباح نیوز)اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کے دورہ پاکستان پر بھاتی حکومت نے مایوسی کا اظہار کیا ہے جبکہ بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اکانٹ معطل کر دیا گیا، بھارتی حکومت ان کے ادارے اسلامک ریسرچ فاونڈیشن اور پیس ٹی وی پر پابندی عاید ہے۔ بھارتی وزارتِ مزید پڑھیں
میڈیا پر وائرل تصویر وزیر اعلیٰ علی امین کی نہیں میری ہے‘ یار خان
بنوں (صباح نیوز)صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کو وزیر اعلیٰ پختونخوا سے منسوب کیا ہے، حقیقت میں وہ میری تصویر ہے،وفاقی حکومت نے میڈیا پر جھوٹی اور جعلی تصویر کے ساتھ خبر چلائی ہے، یہ تصویر تب مزید پڑھیں
اسرائیلی درندگی : لبنان کے اسپتال پر حملے تشویشناک ہیں، برطانوی وزیر خارجہ
لندن:برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت پر لبنان میں ایک اسپتال اور طبی عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان میں طبی مراکز اور معاون عملے پر حملے کی خبریں شدید تشویش ناک ہیں۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہاکہ انسانیت مزید پڑھیں