غزہ :فلسطین کے مظلوم اور نہتے عوام پر اسرائیلی فوج نے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، صیہونی فوج نے غزہ کے وسطی علاقے میں مزید بمباری کرتے ہوئے رہائشی خیمہ بستی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 بچوں اور 2 خواتین سمیت 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں ائرشو کے دوران شدید گرمی سے 5 افراد ہلاک، 100 سے زائد متاثر
چنئی:بھارت میں ائرشو کے دوران شدید گرمی سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے جب کہ 100 سے زائد متاثر ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی وزیر سبرامنین نے تصدیق کی ہے کہ ائرشو کے دوران شدید ہجوم حبس اور گرمی کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی جب مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: چین کے بارے میں ٹرمپ، ہیرس موقف میں فرق
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے لے کر جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس تک, چین کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں زیادہ تر تسلسل ہی رہا ہے۔ کہ امریکہ کی سب سے زیادہ مسابقت چین کےساتھ ہے۔ لیکن اب آئندہ صدارتی امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کےموقف میں کچھ فرق ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
ہریانہ الیکشن میں بی جے پی کی ہیٹرک، کانگریس کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار
بھارت میں حکمراں ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) نے ریاست ہریانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں تمام ایگزٹ پولز کو غلط ثابت کرتے ہوئے مسلسل تیسری بار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستی اسمبلی کی کل 90 نشستوں میں سے بی جے پی کو 48 اور کانگریس کو 37 مزید پڑھیں
سعودی فرماں روا شاہ سلمان پھیپھڑوں کے انفیکشن کا شکار
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ریاض کے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کے طبی ٹیسٹ کیے گئے۔ رائل کلینکس نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث ان کے طبی معائنے کی سفارش کی تھی جس کی بنا پر انہیں ریاض کے اسپتال میں مزید پڑھیں
حزب اللہ نے تل ابیب اور حیفہ کو ٹارگٹ بناتے ہوئے اسرائیل پر 190 راکٹ داغے
بیروت : لبنان کی حزب اللہ نے اسرائیل کے بندرگاہی شہر حیفہ اور مرکزی شہر تل ابیب کے قریب ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ سرحد پر اسرائیلی اجتماعات اور مقامات کے خلاف حملے جاری رکھے ہوئے ہے اور لبنانی علاقوں میں پیش قدمی مزید پڑھیں
ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں: سربراہ سی آئی اے
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے اسرائیل اور امریکا کو ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کا مشورہ دے دیا۔ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں
ہریانہ میں حکمراں جماعت نے حیران کن طور انتخابات میں برتری حاصل کرلی
ہریانہ : بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ہریانہ میں ہونے والے انتخابات میں حیران کن طور پر جیت کی جانب بڑھ رہی ہے ، تاہم بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پہلے انتخابات میں حزب اختلاف کے اتحاد نے جیت کو برقرار رکھا ۔ ہفتے کو اختتام پذیر ہونے والے مزید پڑھیں
ترکیہ کل لبنان سے اپنے شہریوں کا انخلا کرائے گا
انقرہ: ترکیہ کل لبنان سے اپنے شہریوں کو بحری جہاز کے ذریعے واپس بلوا لے گا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے لبنان میں زمینی آپریشن کے پیش نظر ترک وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں درخواست جمع کرانے والے ترکیہ کے شہریوں کی واپسی کے لیے بحریہ کے2 مزید پڑھیں
امریکہ نے ایک سال میں اسرائیل کی فوجی امداد پر17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کیے: رپورٹ
امریکہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی فوجی امداد پر لگ بھگ 17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے ’کوسٹ آف وار‘ پروجیکٹ کے تحت اسرائیل پر حماس کے حملے کو ایک برس مکمل ہونے پر مزید پڑھیں