امریکا کا دشمن نمبرایک چین نہیں ایران ہے،کملا ہیرس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلکہ ایران ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کملا ہیرس نے اپنی اس بات کے ثبوت میں اسرائیل پر ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں مزید پڑھیں

ستمبر رواں برس کا دوسرا گرم ترین مہینا رہا‘ یورپی ماہرین

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے کلائیمنٹ مانیٹر نے کہا ہے کہ عالمی طور پر ستمبر رواں برس کا دوسرا گرم ترین مہینا رہا۔ اس دوران دنیا بھر میں بارش بھی زیادہ ہوئی اور تباہ کن طوفان بھی آئے۔موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر درجہ حراست میں بھی اضافہ ہوتاجارہا ہے۔ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

یوکرین کو جنگ کے دوران انتہائی کٹھن حالات درپیش ہیں، ناٹو سربراہ

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں 122ایم ایم راکٹ لانچر حملہ کررہا ہے برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ناٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سخت ترین حالات کا سامنا کر رہا ہے۔ مارک روٹے نے ناٹو ہیڈ کوارٹر میں فن مزید پڑھیں

کیمیا کا نوبیل انعام امریکی اوربرطانوی محققین کے نام

کیمیا کا نوبیل انعام حاصل کرنے والے 2برطانوی اور ایک امریکی ماہر کے نام کا اعلان کیا جارہا ہے اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور برطانیہ کے 3محققین کو پروٹین کی بناوٹ، اس کے اثر انداز ہونے اور زندگی پر اس کے اثرات کے حوالے سے غیر معمولی پیش رفت پر نوبیل انعام دینے کا مزید پڑھیں

حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک10 زخمی،چاقوبردار کے حملوں میں 6 صہیونی لہو لہان

غزہ: اسرائیل کی جانب سے بمباری کے بعد تباہی کا خوفناک منظر مقبوضہ بیت المقدس/بیروت/دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک+صباح نیوز) لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2اسرائیلی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے علاقے کریات شمونہ اور سرحدی علاقوں پر یکے بعد دیگرے راکٹس مزید پڑھیں

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا کا 86 سال کی عمر میں انتقال

ویب ڈیسک —  بھارت کے بڑے صنعتی گروپ، ٹاٹا گروپ کے سابق چئیرمین رتن ٹاٹا بدھ کے روز 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کا اعلان ٹاٹا گروپ نے کیا جس کا بھارت کے بڑے کاروباری گروپوں میں شمار ہوتا ہے۔ رتن ٹاٹا نے بڑے کاروباری سودوں کے ذریعے ٹاٹا مزید پڑھیں

سعودی محکمہ شہری دفاع نے بارش کا انتباہ جاری کردیا

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی محکمہ شہری دفاع نے اتوار کے روز تک بارش کا الرٹ جاری کردیا۔ رساں اداروں کے مطابق شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور خود کو محفوظ مقامات تک محدود رکھنے کا مشورہ دیا گیاہے۔ محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ سیلاب والے مقامات، وادیوں اور نشیبی مقامات کے قریب مزید پڑھیں

ایرانی کمپنیوں کا افغانستان میں سڑکوں اور ریلوے کی تعمیرمیں اظہار دلچسپی

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی کمپنیوں نے افغانستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ کابل میں وزارت تعمیرات عامہ کے قائم مقام سربراہ ملا محمد عیسیٰ ثانی سیایرانی کمپنیوں ہپکو اور جلا پردیزان الوند مہدی اسماعیلی اور بابک فلاج کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر دوطرفہ تعاون، تجارت، راہداری مزید پڑھیں