مالابار مشقوں میں امریکا کا یو ایس ایس رونالڈ ریاگان سی وی این 76جہاز شریک ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی بحری سیلف ڈیفنس فورس اور امریکا، آسٹریلیا اور بھارت کی بحری افواج نے خلیج بنگال میں مشترکہ مشق کا آغاز کردیا۔ بھارتی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ مالابار نامی مشق خلیج بنگال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرینی صدر کی برطانوی وزیراعظم اور ناٹو سربراہ سے ملاقات
ناٹو کے سربراہ مارک روٹے، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور یوکرینی صدر زیلنسکی گفتگو کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر اور ناٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کی۔ زیلنسکی جمعرات کے روز فتح کے منصوبے پر بات چیت کے لیے لندن پہنچے، جس کا مزید پڑھیں
تُرک صدر سربیا اور البانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے
تُرک صدر اِردوان اپنی اہلیہ کے ساتھ البانیہ کے ہوائی اڈے پر طیارے سے باہر آرہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر اردوان البانیہ اور سربیا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ اپنے 2روزہ دورے میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ایریزونا کے ووٹروں کا بڑا مسئلہ امیگریشن
No media source currently available
امریکی انتخابات: الیکشن کی ساکھ پر شبہات ہو سکتے ہیں؟
No media source currently available
امریکی انتخابات: امریکہ میں واحد غالب مذہب کے حامی ووٹر
No media source currently available
حزب اللہ کا حیفا-کارمل کے فوجی اڈوں اور تنصیبات پر میزائل حملے کا دعویٰ
بیروت : حزب اللہ کے عسکری میڈیا نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں اسلامی مزاحمت کی فضائیہ کی جانب سے حیفا-کارمل کے علاقے میں موجود اسرائیلی فوجی اڈوں، کمانڈ مراکز، اور اہم تنصیبات کے مناظر دکھائے گئے ہیں ۔ جن کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ حزب اللہ کے مطابق، اسلامی مزاحمت مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت: صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک صحافی شہید، 2 زخمی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں دہشت گردی کرتے ہوئے ایک فلسطینی صحافی کو شہید کردیا جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اپنی جارحانہ کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے مزید 2 صحافیوں کو شہید مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری:28 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے غزہ کے ایک اسکول میں بم باری کردی، جس میں 28 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے جس اسکول کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا، وہاں پہلے ہی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں بے گھر مزید پڑھیں
پاسداران انقلاب: اسرائیل پر ہزاروں میزائل داغنے کیلئے تیار
تہران : پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم صیہونی ریاست پر ہزاروں میزائل داغنے کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کے اسسٹنٹ کمانڈر ابراہیم جباری نے کہا کہ اگر اسرائیل کوئی حملہ نہیں کرتا تو جنگ نہیں ہوگی، لیکن اگر اسرائیل ہمارے ملک میں ایک مزید پڑھیں