مغرب کی ناراضی کے باوجود مودی سرکار روسی اسلحہ خانے کو مضبوط بنانے پر بضد

نئی دہلی: بھارت اب روس کو ممنوع ٹیکنالوجی فراہم کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ روس کے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس کو ملنے والی کم و بیش بیس فیصد ممنوع ٹیکنالوجیز بھارت سے آتی ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق روس کو ممنوع ٹیکنالوجیز فراہم کرنے کا انکشاف امریکا اور مزید پڑھیں

یورپ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے، جنگ بندی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

یورپ کے مختلف شہروں میں ہفتہ کے روز ہزاروں افراد نے اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں کے خلاف مظاہرے کیے، جن میں جنگ بندی کا پرزور مطالبہ کیا گیا۔ اسٹاک ہوم، پیرس اور برلن سمیت کئی شہروں میں مظاہرین نے اسرائیل کی کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور فوری جنگ بندی مزید پڑھیں

بھارت کے معروف سیاستدان اور سابق وزیر بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نئی دہلی: بھارت کے معروف سیاستدان اور سابق وزیر بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ممبئی میں بابا صدیقی کو بینڈرا کے علاقے میں واقع ان کے بیٹے کے آفس کے نزدیک گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ بابا صدیقی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

دھماکوں سے پھٹنے والے پیجر ایرانی کمپنی نے خریدے تھے؟

ایرانی فوج کے ایک سابق اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان اور بیروت میں پھٹنے والے پیجر ایک ایرانی کمپنی نے خریدے تھے اور اُسی نے حزب اللہ کو فراہم بھی کیے تھے۔ اس انکشاف سے ایران میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ اب تک ایرانی حکومت یہ کہتی آئی ہے کہ دھماکوں سے مزید پڑھیں

نکارا گوا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ماناگوا: نکاراگوا کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا جب کہ صہیونی ریاست کو نکارا گوا نے فاشسٹ ریاست بھی قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نکاراگوا حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی مزید پڑھیں

غزہ اسرائیل جنگ میں بھارت کی صہیونیت نواز پالیسی

ایک سال قبل شروع ہونے والی غزہ جنگ کے شعلے جہاں مشرق وسطی کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں وہیں جنوبی ایشیا کی 2بڑے ملک بھارت اور پاکستان بھی اس کے اثرات سے کئی حوالوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان ان ممالک میں سے ہیں جو اسرائیل اور فلسطینی مزید پڑھیں

کاملا ہیرس کی صحت ‘بہترین’ ہے: ذاتی معالج کا خط

ویب ڈیسک — ڈیموکریٹک صدارتی اُمیدوار کاملا ہیرس کے ذاتی معالج نے صدارتی منصب سنبھالنے کے لیے کاملا کو ‘ذہنی اور جسمانی طور’ پر مکمل فٹ قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ہفتے کو اُن کے ذاتی معالج کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں کاملا ہیرس کا طبی مزید پڑھیں

دنیا کی 5ایٹمی طاقتوں میں اہم ملاقات کا اعلان

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار رکھنے والی 5ریاستوں کا ایک گروہ 2ہفتوں میں نیویارک میں ملاقات کرنے والا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ گروپ روس، امریکا، چین، فرانس اور برطانیہ پر مشتمل ہے جو نہ صرف جوہری ہتھیاروں سے لیس ریاستیں ہیں مزید پڑھیں

بولیویا کے سابق صدر پر انسانی اسمگلنگ کا الزام‘ وارنٹ جاری

سکرے (انٹرنیشنل ڈیسک) بولیویا میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سابق صدر ایوو مورالیس کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا گیا۔ استغاثہ کے ترجمان سینڈرا گوٹیریز نے کہا کہ ایوو مورالیس کے خلاف 2006ء سے 2019 ء کے دوران صدارت کے عرصے میںانسانی اسمگلنگ کا الزام ہے۔ انہوں نے کہا کہ مورالیس اور دیگر زیر مزید پڑھیں