ماسکو:روس نے کہا ہے کہ ایران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو فوجی چینل پر منتقل نہیں کررہا، اس طرح کے کوئی اشارے نہیں ملے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نےاسرائیل کا نام لیے بغیر خبردار کیا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر کسی بھی قسم کا حملہ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کی ایرانی پیٹرولیم شعبے پر عائد پابندیوں میں توسیع
واشنگٹن:ایرانی پیٹرولیم شعبے پر عائد پابندیوں میں امریکا نے توسیع کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے ردعمل میں ایران کے پییڑولیم اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں پر عائد کی گئی پابندیوں میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
شاہ سلمان پھیپھڑوں کے انفیکشن سے شفایاب ہو گئے
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کے بعد ان کا جامع طبی معائنہ مکمل ہوگیا ہے اوروہ صحت یاب ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود کو حال ہی میں پھیپھڑوں میں تکلیف کے مزید پڑھیں
بیروت پر اسرائیلی حملے میں 22 شہید، حزب اللہ کمانڈر وافق صفا بچ نکلے
اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بھی لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بمباری جاری رکھی۔ ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوگئے۔ زخمیوں کی تعداد 50 سے زائد ہے۔ لبنانی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حملے میں حزب اللہ ملیشیا کے اہم لیڈر وافق صفا بال بال بچ مزید پڑھیں
اسرائیلی حملوں سے بھارتی فوجیوں کی زندگی خطرے میں
بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوں نے 600 بھارتی فوجیوں کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دی ہے۔ حزب اللہ کے ٹھکانوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کے عمل میں اقوام متحدہ کی امن فوج میں شامل بھارتی فوجی بھی نشانہ بنے ہیں۔ کئی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 25 افراد شہید
بیروت:اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بھی جنوبی لبنان اور بیروت پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ان حملوں میں حزب اللہ کے ایک اہم کمانڈر سمیت 25 افراد شہید ہوئے۔ 100 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جمعہ کو وسطی بیروت پر حملوں میں آٹھ منزلہ عمارت ملبے کے مزید پڑھیں
لندن:مساجد نذر آتش کرنے کی پوسٹ لگانے والے شخص کو 2سال قید کی سزا
لندن:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گزشتہ دنوں پیش آئے ساؤتھ پورٹ واقعے کے بعد مساجد کونذر آتش کرنے کی پوسٹ کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہری جیرائنٹ بوائس نے مساجد کو خاکستر کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شائع کی تھی، مزید پڑھیں
ہریانہ میں بی جے پی کی کامیابی اور کانگریس کی شکست کی وجہ کیا ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی ریاست ہریانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج سے نہ صرف ہارنے والی جماعت کانگریس صدمے میں ہے بلکہ جیتنے والی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بھی کم حیران نہیں ہے۔ انتخابی جائزوں، ایگزٹ پولز اور رائے شماریوں کے نتائج کانگریس کی جیت اور بی جے پی مزید پڑھیں
ادب کا نوبیل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کے نام
ادب کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی جنوبی کوریائی مصنفہ ہان کانگ سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی معروف مصنفہ ہان کانگ کو 2024 ء کا نوبیل انعام برائے ادب دے دیا گیا ۔ ان کو یہ اعزازان کی شاعرانہ نثر پر دیا گیا،جو تاریخی سانحات کی عکاسی کرتی ہے اور انسانی زندگی کی ناپائیداری مزید پڑھیں
فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے 4افراد ہلاک، 30لاکھ بجلی سے محروم
فلوریڈا میں طوفان کے دوران درخت گرنے سے گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان ملٹن امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقے سیستاکے سے جس وقت طوفان ٹکرایا تو وہاں 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے مزید پڑھیں