اسلامی ممالک کو نیٹو طرزکا اتحاد تشکیل دینا چاہیے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا  ہےکہ امریکا اور اسرائیل کو شکست دینے کے لیے اسلامی ممالک کو نیٹو طرزکا اتحاد تشکیل دینا چاہیے، مسلم حکمران امریکا اور اسرائیل کی غلامی سے باہر نکل کر امت کا درد محسوس کرکے بیت المقدس کی آزادی کے لیے قدم اٹھائیں۔ ڈاکٹرذاکر نائیک نے کہاکہ  غزہ مزید پڑھیں

اسرائیل کو صرف فوج زندہ نہیں رکھ سکتی، فرانس کا انتباہ

پیرس:فرانس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو صرف فوج کے ذریعے بقا سے ہم کنار نہیں رکھا جاسکتا۔ اگر اسرائیلی قیادت چاہتی ہے کہ ملک سلامت رہے اور اُس کے وجود کے لیے خطرات ختم ہوں تو اُسے سفارتی طریقے اپنانے ہوں گے۔ یہ بات فرانس کے وزیرِخارجہ ژاں نوئل بیرٹ نے مشرقِ وسطیٰ کے مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں کوئلے کی کان میں دھماکہ 7 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں کوئلے کی کان میں ہونے دھماکے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ سے تقریبا 217 کلومیٹر شمال مغرب میں بیر بھوم ضلع کے علاقے بھدولیا بلاک میں گنگارامچک مائننگ کمپنی کی کوئلہ کی کان میں مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ کا ایک سال: ہم نے طویل جنگ منتخب کی جو دشمن کو مہنگی پڑے گی، ابوعبیدہ

مقبوضہ بیت المقدس:طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر ترجمان القسام بریگیڈ ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ ہم نے طویل جنگ منتخب کی ہے اور یہ دشمن کو مہنگی پڑنے کے ساتھ ساتھ اس کے لیے بہت تکلیف دہ ہوگی۔ فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے آپریشن مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری کا ایک سال:اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کی بھاری قیمت چکانی ہوگی، ترکی صدر

انقرہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان نے غزہ پر جنگ مسلط کرنے کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ ترک صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ فلسطینیوں پر بمباری اور حملوں کو ایک سال ہو چکا ہے اور اسرائیل کے مزید پڑھیں

غزہ جنگ نے بھارت اور پاکستان کو کیسے متاثر کیا؟ 

واشنگٹن —  ایک سال قبل شروع ہونے والی غزہ جنگ کے شعلے جہاں مشرق وسطی کے کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں وہیں جنوبی ایشیا کی دو بڑے ملک بھارت اور پاکستان بھی اس کے اثرات سے کئی حوالوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان ان ممالک میں سے ہیں جو مزید پڑھیں

غزہ جنگ نے بھارت اور پاکستان کو کیسے متاثر کیا؟ 

واشنگٹن —  ایک سال قبل شروع ہونے والی غزہ جنگ کے شعلے جہاں مشرق وسطی کے کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں وہیں جنوبی ایشیا کی دو بڑے ملک بھارت اور پاکستان بھی اس کے اثرات سے کئی حوالوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان ان ممالک میں سے ہیں جو مزید پڑھیں

بھارت میں ایئر شو کے دوران بدنظمی، 5 افراد ہلاک

بھارت کے شہر چنئی (مدراس) میں ایئر شو کے دوران شدید گرمی اور حبس نے پانچ افراد کی جان لے لی۔ ڈھائی سو افراد کو فوری طبی امداد فراہم کرنا پڑی۔ کل صبح گیارہ بجے شروع ہونے والے ایئر شو کو دو گھنٹے جاری رہنا تھا۔ اس ایئر کا مقصد بھارتی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مزید پڑھیں

ویڈیو : حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے حائفہ اور طبریہ پر حملے کردیے

بیروت : لبنانی خودمختاری کے دفاع اور اسرائیل کی لبنان اور فلسطین پر مسلسل جارحیت کے جواب میں، حزب اللہ کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں واقع شہر حائفہ پر میزائل حملے کر دیے ہیں ۔ اسلامی مزاحمت نے اس حملے کو “خیبر” آپریشنز کا نام دیا ہے جس کو جاری مزید پڑھیں