ویب ڈیسک — امریکی قانون سازوں نے 1.2 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کے پیکج میں ان افغان شہریوں کے لیے اضافی 12,000 خصوصی تارکین وطن کے ویزے (SIVs) شامل کیے ہیں جنہوں نے افغانستان میں امریکی مشن کی حمایت کی تھی اور انہوں نے اس پروگرام کو 2025 کے آخر تک بڑھا دیا ہے۔ اضافی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا ہے، اقوام متحدہ
جینوا: اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے غزہ جنگ پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کے لیے 2جوہری بموں کے برابر 27 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے غزہ مزید پڑھیں
امریکہ کا افغان شہریوں کے لیے 12 ہزار اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کا اضافہ
ویب ڈیسک — امریکی قانون سازوں نے 1.2 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کے پیکج میں ان افغان شہریوں کے لیے اضافی 12,000 خصوصی تارکین وطن کے ویزے (SIVs) شامل کیے ہیں جنہوں نے افغانستان میں امریکی مشن کی حمایت کی تھی اور انہوں نے اس پروگرام کو 2025 کے آخر تک بڑھا دیا ہے۔ اضافی مزید پڑھیں
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ پر مذاکرات کیلیے ایران پہنچ گئے
مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ پر مذاکرات کے لیے ایران پہنچ گئے۔ فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ کے حوالے سے مذاکرات کے لیے ایران پہنچے، جہاں وہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطین کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے، ترک خبر رساں مزید پڑھیں
غزہ میں صہیونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 87 فلسطینی شہید
غزہ: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی صہیونی فوجیوں کے غزہ کے نہتے شہریوں پروحشیانہ حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 87 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجیوں الشفاء اسپتال اور اطراف میں لگے پناہ گزیوں کے کیمپوں پر حملہ کیا جہاں انہوں نے معصوم اور بزرگ مزید پڑھیں
امریکا: کارگو شپ پُل سے ٹکرا گیا، درجنوں گاڑیاں دریا میں گرگئیں، ہلاکتوں کا خدشہ
بالٹی مور: امریکا کے معروف شہر میں کارگو شپ پل سے ٹکراگئی، جس کے باعث پُل ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں درجنوں گاڑیاں نیچے گرگئیں، بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالٹی میں فرانسس اسکاٹ کے برج سے ایک بڑی کارگو شپ ٹکرائی جس سے پل ٹوٹ کر مزید پڑھیں
بھارت میں سیاسی جماعتوں میں خواتین ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی دوڑ کیوں لگی ہے؟
ویب ڈیسک — بھارتی دیہاتوں میں کئی عشروں سے جاری نظام کے تحت خواتین انتخابات میں انہی جماعتوں اور امیدواروں کو ووٹ دیا کرتی تھیں جہاں ان کے خاندان کہتے تھے لیکن اب وہ نہ صرف اپنے فیصلے خود سے کررہی ہیں بلکہ بڑی تعداد میں ووٹ ڈال کر کئی عشروں سے موجود صنفی خلیج مزید پڑھیں

جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، حکومتی فنڈنگ کا بل امریکی سینیٹ سے منظور
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے ہفتے کی صبح 1.2 ٹریلین ڈالر کا حکومتی اخراجات کا بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد حکومتی اداروں کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ بل اب دستخطوں کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاس بھیجا جائے گا۔ یہ بل سینٹ میں 24 کے مقابلے مزید پڑھیں
حماس کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی قرار داد منظور ہونے کا خیر مقدم
غزہ: مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی قرار داد منظور ہونے کا خیر مقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی قرار داد منظور ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ قرار داد دونوں طرف قیدیوں کے فوری تبادلے کے مزید پڑھیں