جموں میں 6 ماہ بعد انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال

جموں،15 جنوری بھارتی وزارت داخلہ نے تین صفحات پر مشتمل حکمنامہ میں کہا ہے کہ جموں خطہ کے پانچ اضلاع جموں ، سامبھا ، کٹھوعہ ، ادھم پور اور ریاسی میں پوسٹ پیڈ موبائیل فون پر 2 جی انٹرنیٹ خدمات بحال کی جارہی ہیں جن سے حکومت کی جانب سے اجازت دی گئی ویب سائٹس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس میں مددگار امیجنگ سنسر سسٹم فوج کو دے دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں فوج کو سرجیکل سٹرائیکس میں مددگار امیجنگ سنسر سسٹم اورنائٹ ویژن سسٹم فراہم کیا گیا ہے۔ ایک بھارتی ٹیکنالوجی کمپنی ٹونبو امیجنگ کا بنایا گیا نائٹ ویژن سسٹم سرجیکل سٹرائیکس کے دوران مرکزی نظام کی رہنمائی کرتا ہے۔ٹونبو کے بنائے گئے امیجنگ سینسر فوجیوں کی نگاہ ہیں ، جس میں مصنوعی ذہانت مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لئے سرکاری ریڈیو کے نیٹ ورک میں اضافہ کررہاہے

بھارت کی پاکستان بارڈر کے ساتھ 88 ریڈیو ٹرانس میٹرز لگانے کی منصوبہ بندی دہلی,ساوتھ ایشین وائر بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لئے آل انڈیا ریڈیو کے انفراسٹراکچر کو تیزی سے بڑھاتا اور ترقی دیتا جارہا ہے۔ جس کا اندازہ ان اعدادوشمار سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ 2017-18 مزید پڑھیں

پاکستان نے نئےبھارتی آرمی چیف کے لائن آف کنٹرول کے پار پیشگی حملوں کے ‘غیر ذمہ دارانہ بیان’ کو مسترد کردیا

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ‘پاکستان کے عزم اور تیاری کے بارے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے، کسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا، بالاکوٹ میں بھارتی کارروائی کے نتیجے میں پاکستان کے رد عمل کو یاد رکھنا چاہیئے’۔بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

دوقومی نظریہ سے بھارت اور پاکستان دونوں اطراف منافرت پھیلی

اسی نظریے نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے ہیں:سابق کانگرس وزیر بابو سنگھ جموں, ساوتھ ایشین وائر چیئر مین نیچر مین کائنڈ فرینڈلی گلوبل پارٹی ،جموں وکشمیر یونائیٹڈپیس موومنٹ کے رہنما اورمقبوضہ کشمیر میں سابق کانگریس وزیر بابو سنگھ نے کہا ہے کہ دوقومی نظریے کی وجہ سے ہندوستان میں مذہبی منافرت کو فروغ دے مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرہ، نعیم صدیقی

پاکستان کی موجودہ صورت حال اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ہم من حیث القوم اتحاد و اتفاق اور صبر و تحمل کے ساتھ ساتھ برد باری کا مطاہرہ کریں۔کسی بھی معاشرے میں عدم برداشت اور انتہا پسندانہ سوچ و عمل ملک اور قوم کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ثابت ہوتی ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

افغان امن عمل اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ہے: خلیل زاد

اسلام آباد —  امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان امن عمل اہم مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ خلیل زاد نے یہ بات افغانستان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر ایک ٹوئٹ میں کہی ہے۔ اپنے اس دورے کے دوران امریکی ایلچی نے افغان قیادت مزید پڑھیں

شہریت کا نیا قانون نریندر مودی کے لیے بڑا چیلنج

واشنگٹن —  بھارت میں شہریت کے اس متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کی رو سے مذہب کو شہریت کیلئے بنیادی حیثیت سے متعارف کرایا گیا ہے۔ اس قانون کے تحت، بھارت کے تین ہمسایہ ممالک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں غیر مسلم اقلیتی افراد کو بھارتی شہریت دینے کا عمل تیز مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں بیف کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بڑے گوشت یا بیف کے لیے گائیں ذبح کرنے یا اس طرح کا کاروبار کرنے والوں اور مویشی اسمگلروں کو اب سخت گیر قانون، پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کیا جائے گا۔ جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، دلباغ سنگھ مزید پڑھیں

بھارت میں سابق رکن اسمبلی کو ریپ کے جرم میں عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک —  بھارت میں حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق قانون ساز کو کم عمر لڑکی کے ریپ کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حالیہ برسوں میں پہلی بار کسی بھی اعلیٰ شخصیت کو زیادتی جیسے جرم میں مزید پڑھیں