ویب ڈیسک — بھارت کی حکومت نے برطانوی مصنف اور پاکستان کے صوبے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ بھارتی وزارتِ داخلہ کے مطابق آتش تاثیر کی اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کا اسٹیٹس ختم کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کرتار پور راہداری: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہو سکیں گے؟
اسلام آباد — پاکستان اور بھارت کے تعلقات گزشتہ کئی دہائیوں سے اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں۔ تاہم تنازع کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان تصادم کا خطرہ پیدا ہوتا رہا ہے۔ دونوں ممالک کے سیاسی تجزیہ کار کرتار پور راہداری کھولے جانے کو دونوں ممالک کے تعلقات کو بہتر بنانے کا مزید پڑھیں
‘جو دکھ سہنا پڑا وہ کوئی ماں ہی سمجھ سکتی ہے’
ویب ڈیسک — کشمیر میں بھارت کی حکومت کی پابندیوں سے باقی طبقات تو متاثر ہو ہی رہے ہیں لیکن خواتین کو ان پابندیوں سے سب سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک ماں اسپتال میں موجود اپنے نومود بیٹے کی صحت کے بارے میں جاننے سے قاصر ہے تو نئی زندگی مزید پڑھیں
افغان حکومت کا طالبان قیدی رہا کرنے کا عندیہ
ویب ڈیسک — افغانستان کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے عندیہ دیا ہے کہ وہ امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ اس بات کا اشارہ افغانستان کے نائب صدر محمد سرور دانش نے جمعے کو کابل میں ہونے والی ایک تقریب میں گفتگو کے دوران مزید پڑھیں
ایودھیا مقدمہ: 40 روزہ سماعت کے بعد ہفتے کو سخت سیکورٹی میں فیصلہ سنایا جائے گا
نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ ہفتے کی صبح ساڑھے دس بجے ملک کے ایک انتہائی پیچیدہ اور اہم مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ اس بات کا اعلان جمعہ کی شام کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اچانک کیا گیا، حالانکہ ہفتے کو کام بند رہتا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے پانچ رکنی آئینی بینچ مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمنٹ میں بھارت کشمیر پر حمایت حاصل کرنے میں ناکام
کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کے حامی ارکان پارلیمنٹ اور کونسلرز کی اکثریت پاکستان کے حامی لیبر رہنما مستعفی ہو گئے برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کے سب سے بڑے حامی ٹام واٹسن نے لیبر پارٹی کے نائب رہنما کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ واٹسن نے یہ اعلان بھی کیاکہ وہ مغربی بروم وچ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں افغان سفارت کاروں سے ناروا سلوک کا الزام مسترد
اسلام آباد — پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر سے میبنہ ناروا سلوک کرنے کے افغان حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سفارتی اصولوں اور آداب کا احترام کرتی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کا یہ یبان منگل کو ایک ایسے وقت سامنے آیا مزید پڑھیں
کرتارپور راہداری کا خیر مقدم: بھارتی پنجاب میں عمران خان کی تصاویر آویزاں
ویب ڈیسک — پاکستان اور بھارت کی حکومتیں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر رواں ماہ کرتار پور راہداری کا افتتاح کر رہی ہیں۔ پاکستان میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتری شریک ہوں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں
کرتارپور راہداری پاکستانی فوج کھلوا رہی ہے: وزیرِ اعلیٰ بھارتی پنجاب
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست پنجاب کے وزیرِ اعلٰی کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ کرتارپور راہداری کھولنے کے پیچھے پاکستانی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسی ‘آئی ایس آئی’ ہے۔ بھارتی جریدے ‘انڈیا ٹوڈے’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ اگست 2018 میں مزید پڑھیں
پاک افغان تعلقات میں کشیدگی سے ویزے کا حصول مشکل ہو گیا
پشاور — پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی اور سفارتی تعلقات دن بدن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت اور آمدورفت پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں بلکہ اس کے اثرات افغانستان کے ان مریضوں پر بھی پڑ رہے ہیں جو افغانستان سے مزید پڑھیں