مقبوضہ کشمیر: عدالتوں پر سے بھروسہ اٹھ چکا ہے

لیڈروں کی نظربندی کے متعلق عدالت میں انتظامیہ غلط بیانی کر رہی ہے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عدالت عالیہ کی جانب سے عوامی نیشنل کانفرنس کے لیڈر مظفر شاہ، بیگم خالدہ اور مصطفی کمال پر عائد پابندیوں کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو خارج کرنے کے پیش نظر ان سیاسی لیڈران نے اپنی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان سفارتکاروں سے ناروا سلوک کا الزام مسترد

اسلام آباد —  پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر سے میبنہ ناروا سلوک کرنے کے افغان حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سفارتی اصولوں اور آداب کا احترام کرتی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کا یہ یبان منگل کو ایک ایسے وقت سامنے آیا مزید پڑھیں

دہلی گیس چیمبر میں تبدیل، ‘اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے؟’

نئی دہلی —  دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ دہلی گیس چیمبر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ شاید درست کہتے ہیں۔ آج دہلی کا ہر شہری ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ وہ چند ساعتوں کا مہمان ہے۔ اسے سانس لینے میں دشواری پیش مزید پڑھیں

افغان صدر اور چینیِ وزیر خارجہ کا رابطہ، بین الافغان مذاکرات پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد —  افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں ہونے والے متوقع بین الافغان مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ افغانستان کے صدر کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر غنی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان پیر مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی آباد کاری کا منصوبہ التوا کا شکار

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ اس کا ہزاروں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کی دور دراز جزیرے میں منتقلی کا منصوبہ اقوام متحدہ کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہے۔ میانمار میں تشدد اور عدم تحفظ کے خطرات کے پیش نظر ہجرت کر کے آنے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پیر کو ایک دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق دستی بم حملہ سرینگر کے مرکزی علاقے میں واقع ایک بازار میں ہوا۔ حکام اس حملے کو 5 اگست مزید پڑھیں

نئی دہلی اسموگ: ‘کیا عوام کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا ہے؟’

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے پر بھارت کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے دارالحکومت نئی دہلی اور گردونواح میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچنے پر حکومتی اقدامات کا ناکافی قرار مزید پڑھیں

دہلی گیس چیمبر میں تبدیل، اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے؟

نئی دہلی —  دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ دہلی گیس چیمبر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ شاید درست کہتے ہیں۔ آج دہلی کا ہر شہری ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ وہ چند ساعتوں کا مہمان ہے۔ اسے سانس لینے میں دشواری پیش مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کا جاری کردہ کشمیر کا نیا نقشہ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان نے نئی دہلی کے جاری کردہ بھارت کے نئے سیاسی نقشے مسترد کر دیے ہیں۔ بھارت نے نئے نقشے میں اپنے زیر انتظام کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم جبکہ اسلام آباد کے زیر انتظام کئی علاقے بھی بھارت کا حصہ دکھائے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:بی جے پی کا ایک اور سیاسی وار

حکومت سازی کے لئے بی جے پی مقامی سیاستدانوں سے ملک کر نیا سیاسی محاذبنا رہی ہے الطاف بخاری کوممکنہ طور پر نیا وزیر اعلیٰ بنانے کی تیاریاں مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی کے متعدد سابق سیاستدان بی جے پی-آر ایس ایس ہندتوا سنگ پریوایر کے ساتھ ملک کرایک نیا سیاسی اتحادبنانے کی تیاری مزید پڑھیں