امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں نو مئی کے احتجاجی مظاہروں کے بعد حراست میں لیے جانے والے امریکی شہریوں کے بارے میں پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات محکمہ خارجہ میں منگل کے روز معمول کی پریس بریفنگ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
یوکرین میں لڑائی تیز ہوئی ہے، لیکن ضرورت سے زیادہ مت سوچیں: امریکی جنرل
ویب ڈیسک — امریکہ کے جوائنٹ چیفس کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یوکرین میں لڑائی میں اضافہ ہوا ہے ۔۔تاہم انہوں نے خبردار کیا ہے کہ لڑائی کی روزانہ کی سرگرمیوں پر زیادہ غور نہ کیا جائے ۔ امریکی جنرل نے کہا کہ روس اور یوکرین کے ان حصوں میں جو مزید پڑھیں
کیا ہم ‘فیوچر’ میں رہ رہے ہیں؟
No media source currently available
ہم اپنے پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ براہِ راست بات کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ براہ راست رابطے میں رہتا ہے اور یہ کہ سب باتیں کھلے بندوں بیان نہیں کی جاتیں۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے محکمہ خارجہ میں روزانہ کی پریس بریفنگ میں ایک سوال کے مزید پڑھیں
واشنگٹن کے قریب جواب نہ دینے والے جہاز کے تعاقب میں جیٹ طیاروں کی پرواز، جہاز گر کر تباہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی فضا کے قریب ایک چھوٹا طیارہ نظر آیا جس کے پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرول کو کوئی جواب نہیں دیا جا رہا تھا۔ اس وقت امریکہ کے ایف 16 جنگی جہاز فضا میں تیزی سے نمودار ہوئے لیکن اسی دوران چھوٹا طیارہ گر مزید پڑھیں
بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیے؛ ڈیفالٹ کا خطرہ ختم
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز کانگریس کے دونوں ایوان سے پاس ہونے والے بل پر دستخط کر کے قانون کی حیثیت دے دی جو امریکی حکومت کو اخراجات کے لیے مزید قرضے لینے کی اجازت دیتا ہے اور ملک کو ممکنہ ڈیفالٹ سے بچاتا ہے۔ اس بل کے مزید پڑھیں
عافیہ کے ساتھ ملاقات کا لمحہ بہت جذباتی تھا: فوزیہ صدیقی
No media source currently available
امریکہ کا ایشیائی سیکیورٹی اجلاس میں چین کے ساتھ بات چیت پر زور
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان بات چیت ضروری ہے تاکہ ان غلط اندازوں سے بچا جا سکے جو تنازع کا باعث بن سکتے ہیں۔ وزیر دفاع نے ہفتے کو سنگاپور میں ‘شنگریلا ڈائیلاگ’ کے نام سے ہونے والے سالانہ ایشیائی سیکیورٹی اجلاس مزید پڑھیں
امریکہ اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ نہیں بلکہ موجودہ ذخیرے کو مزید بہتر بنائے گا، جیک سلیون
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ روس، چین اور ایسے حریفوں سے جو ایٹمی ہتھیار بنا چکے ہیں یا جلد ہی یہ صلاحیت حاصل کر لیں گے، لاحق خطرے سے نمٹنے کے لیےمزید ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا منصوبہ نہیں رکھتا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے کہا مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے منصفانہ اور دیرپا امن معاہدہ درکار ہے: بلنکن
ویب ڈیسک ۔امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے نیٹو کے نئے رکن ملک فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے سٹی ہال میں خطاب کرتے ہوئےجمعے کے روز کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان اس وقت تک نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ یہ ایک ’’منصفانہ اور دیرپا‘‘ امن معاہدے کا حصہ مزید پڑھیں