ویب ڈیسک — امریکہ میں میموریل ڈے ویک اینڈ کے بعد والے ہفتے کے دوران واشنگٹن ڈی سی میٹرو پولیٹن علاقے کے ہوٹل یا کنونشن سنٹر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی چودہ سال تک کی عمر کے آٹھویں جماعت کے بچوں کے لیے انگریزی زبان کے الفاظ کے ہجوں کے بارے میں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ: بجٹ ڈیل کی منظوری کےلئے وائٹ ہاوس اور کانگریس کی کوششیں جاری
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ ایوان کے اسپیکر کیون میک کارتھی کے ساتھ قرض کی حد اور بجٹ کا معاہدہ طے پانے کے بارے میں اچھا محسوس کر رہے ہیں۔ ادھر وائٹ ہاؤس اور کانگریس کے رہنما اس ہفتے اس کی منظوری کو یقینی بنانے کے لیے کام کر مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: روی داس کمیونٹی کی ذات پات کے فرق پر پابندی کے بل کی حمایت
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک مذہبی کمیونٹی روی داسیا جو مساوات کو اپنے عقیدے کا مرکز قرار دیتی ہے ، ایک ایسے بل کی حمایت کر رہی ہے جس کا مقصد کیلی فورنیا میں ذات پات کے امتیاز کو کالعدم قرار دینا ہے۔اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو کیلی فورنیا ا اپنے مزید پڑھیں
عافیہ صدیقی کی بیس سال بعد اپنی بہن سے ملاقات
واشنگٹن — صبا شاہ خان/ نیلو فر مغل بیس سال بعد پہلی بار عافیہ صدیقی کی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ملاقات ہو ئی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹرمیں قید عافیہ صدیقی نے اپنی بہن سے ملاقات کی۔ دو بہنیں ، منگل کی مزید پڑھیں
امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کی پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت کے تاثر کی تردید
ویب ڈیسک ۔ امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کی سربراہ اور ڈیموکریٹک خاتون رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے پاکستان میں کسی مخصوص سیاسی جماعت کے لئے آواز اٹھانے کے تاثر کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کانگریس کے پاکستان کاکس کی سربراہ ہوں اور جمہوریت اور انسانی حقوق کے تحفظ پر یقین مزید پڑھیں
چین نے وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات کی امریکی دعوت مسترد کردی
ویب ڈیسک — چین نے امریکہ کی جانب سے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ نے سنگاپور میں ہونے والے والے سالانہ سیکیورٹی اجلاس میں دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی ملاقات کا کہا تھا۔ اس انکار کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی کا قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق ، کانگریس کے اراکین سے منظور کرنے کی اپیل
ویب ڈیسک — امریکی قانون ساز آنے والے دنوں میں متوقع ووٹنگ سے پہلے ملک کے قرض لینے کی حد کو بڑھانے کے معاہدے کی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں، جب کہ صدر جو بائیڈن اور ایوان کے اسپیکر کیون میکارتھی دونوں نے ان سے اسے منظور کرنے پر زور دیا ہے۔ اس تجویز مزید پڑھیں
‘ انہیں فراموش نہ کریں، جن کی نمائندگی یہ پرچم، یہ پھول اور یہ کتبے کر رہے ہیں’
صدر جو بائیڈن نے ملک کے لیے جانیں قربان کرنے والے امریکی فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ان زندگیوں کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے، جنہوں نے ہماری جمہوریت کے تحفظ کی قیمت اپنی جانیں دے کر ادا کی ہے۔ صدر بائیڈن امریکہ کے 155 ویں میموریل ڈے پر مزید پڑھیں
پاکستان پر بات کسی فرد کے لیے نہیں، جمہوریت اور حقوق کی خاطر کر رہے ہیں: شیلا جیکسن
No media source currently available
امریکہ کے لیے قربانی دینے والے فوجیوں کی یاد میں ’میموریل ڈے‘
امریکہ میں مئی کے آخری ہفتے میں پیر کو ’میموریل ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن فوج میں خدمات ادا کرنے اور ملک کے لیے جان دینے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ میں وفاقی سطح پر تعطیل ہوتی ہے۔ میموریل ڈے پر شہری جنگوں کی یادگاروں پر جاتے مزید پڑھیں