امریکی ریاست نیو میکسیکو میں موٹر سائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، تین افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی جنوب مغربی ریاست نیو میکسیکو کی پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ ریور کے علاقے میں موٹر سائیکل ریلی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ریڈ ریور کی میئر لِنڈا کلہون کا مزید پڑھیں

امریکی حکومت اور حزبِ اختلاف کا ڈیفالٹ ڈیڈلائن سے قبل قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن اور حزبِ اختلاف کی ری پبلکن پارٹی کے کانگریس میں رہنما کیون میکارتھی نے ایک عارضی معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت کے 314 کھرب ڈالر کے قرض لینے کی حد کو بڑھایا جائے گا۔ طویل مذاکرات کے بعد ہونے والے مزید پڑھیں

امریکی اور چینی وزرا کی ملاقات؛ مفاہمت ابھی نازک مرحلے میں ہے

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وزیر تجارت جینا ریمونڈو نے اپنے چینی ہم منصب وانگ وینٹاؤ سے جمعرات کو ملاقات کی تھی، جو دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مہینوں میں کابینہ کی سطح کی پہلی بات چیت ہے۔ امریکی وزیر تجارت کے دفتر نےدونوں اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان تبادلہ خیال کو واضح اور مزید پڑھیں

امریکی ڈالر دنیا کی سب سے بڑی کرنسی کب تک رہے گا؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی ڈالر کو دنیا بھر میں ایک مضبوط عالمی کرنسی کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور عشروں سے زیادہ تر بین الاقوامی تجارت اور مالیاتی لین دین کے لیے امریکی ڈالر کا اسستعمال کیا جا رہا ہے۔ لیکن بدلتے ہوئے عالمی تناظر میں کئی معاشی ماہرین اس خدشے کا اظہار مزید پڑھیں

قرض کی حد میں اضافہ: صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی معاہدے کے قریب پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن اور ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی اس معاہد ے کے قریب پہنچ گئے، جس کا مقصد دو سال کے لیے حکومتی قرض کی حد بڑھانے کی منظوری ہے۔ ابھی تک دونوں جماعتوں کے درمیان کچھ امور پر اختلاف رائے باقی ہے۔ امریکی حکومت قرض کی ادائیگی کی آخری مزید پڑھیں

امریکہ پچھلے دس برسوں میں تیزی سے بوڑھا کیوں ہوا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں پچھلے دس سال کے دوران سینئیر یا بزرگ افراد کی تعداد میں اضافہ اور شرح پیدائش میں کمی ہوئی ہے۔اس کا اندازہ جمعرات کو جاری ہونے والے مردم شماری کے تازہ ترین نتائج کے جائزےسے لگایا جاسکتا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ امریکہ میں دو عالمی جنگوں کے بعد مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن کے نامزد کردہ آئندہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  یہ جنوری 1991کی بات ہےجب امریکی فضائیہ کے کیپٹن چارلس ‘سی کیو’ براؤن جونیئر نے ریاست فلوریڈا کے اوپر اپنے جلتے ہوئے F-16 لڑاکا طیارے سے پیراشوٹ سے کیچڑ میں اتر کر اپنا ‘کال سائن’ حاصل کیاتھا۔ کیپٹن چارلس جب دلدل میں اترے تو کیچڑ اور پانی میں لت پت ہوگئے ان مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن کے نامزد کردہ آئندہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  یہ جنوری 1991کی بات ہےجب امریکی فضائیہ کے کیپٹن چارلس ‘سی کیو’ براؤن جونیئر نے ریاست فلوریڈا کے اوپر اپنے جلتے ہوئے F-16 لڑاکا طیارے سے پیراشوٹ سے کیچڑ میں اتر کر اپنا ‘کال سائن’ حاصل کیاتھا۔ کیپٹن چارلس جب دلدل میں اترے تو کیچڑ اور پانی میں لت پت ہوگئے ان مزید پڑھیں