ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگان کی عمارت کے باہر دھماکے کی تصویر کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)سے بنائی گئی جعلی تصویر قرار دیا گیا ہے۔ پیر کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹوئٹر‘ پر کئی ویری فائیڈ اکاؤنٹس پر ایک تصویر اچانک گردش کرنے لگی تھی جس میں پینٹاگان کی عمارت مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ کا ڈیفالٹ ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟
ویب ڈیسک — پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کےخطرے کے بارے میں گزشتہ کچھ عرصے سےخبریں تواتر سے سامنے آرہی ہیں۔حکومت ایسے کسی اندیشے کو مسترد کرتی ہے، اور معاشی ماہرین مختلف نقطہ نظر رکھتے ہیں۔ لیکن اب ڈیفالٹ کی یہی صدائے باز گشت امریکہ میں بھی سنائی دے رہی ہے۔ امریکہ دنیا کی سب سے مزید پڑھیں
پہلی سعودی خاتون بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ
ویب ڈیسک — بین الاقوامی خلائی اسٹیشن نے پیر کو دو سعودی مہمانوں کو خوش آمدید کہا ، جن میں سعودی عرب کی پہلی خاتون خلاباز بھی شامل تھیں ۔ وہ اسپیس ایکس کی چارٹرڈ فلائٹ فلوریڈا سے اڑان بھرنے کےبعد 16 گھنٹے سے بھی کم وقت میں مدار میں گردش کرنے والی بین الاقوامی مزید پڑھیں
ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے صرف ری پبلکن شرائط پر معاہدہ نہیں ہوگا: بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی ایک ایسے اہم وقت میں وائٹ ہاؤس میں ملاقات کرنے والے ہیں جب واشنگٹن بجٹ پر سمجھوتا کرنے اور ڈیفالٹ کو روکنے کے لیے قرض لینے کی حد کو بروقت بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ ڈیموکریٹک صدر اور مزید پڑھیں
مغرب اور چین کے درمیان تصادم سے بچنا ممکن ہے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — دنیا کے سات ترقی یافتہ جمہوری ملکوں کے ساتھ تین روزہ جی سیون سربراہی اجلاس کو سمیٹتے ہوئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین کا مغرب کے ساتھ تصادم سے بچنا ممکن ہے۔ بائیڈن نے یہ بات ایسے موقع پر کہی ہے جب جی سیون گروپ نے بیجنگ مزید پڑھیں
جی سیون اجلاس: یوکرین کو ایف 16طیاروں کی فراہمی پر اتفاق
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین کو ایف16 لڑاکا طیارے فراہم کرنے اور یوکرین کے پائلٹوں کو انہیں اڑانے کی تربیت دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس سے قبل صدر جو بائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولودیمیر زیلنسکی کی لڑاکا طیاروں کی فراہمی کی مزید پڑھیں
جی سیون گروپ کا اجلاس: جوہری ہتھیاروں کی توسیع پر تحفطات کا اظہار
ویب ڈیسک — جاپان کے شہر ہیروشما میں دنیا کی سات امیر ترین جمہوریتوں کے سربراہوں کا اجلاس جی سیون جمعے کو شروع ہو گیا ہے۔ کانفرنس میں پہلی بار جوہری تخفیف اسلحہ پر بھی توجہ مرکوز کرتے ہوئے جوہری ہتھیاروں پر روسی کی غیر ذمہ دارانہ بیان بازی ، ہتھیاروں پر کنٹرول کی اہمیت مزید پڑھیں
امریکی سپریم کورٹ سوشل میڈیا کمپنیوں کو مواد کا ذمہ دار کیوں نہیں ٹھہراتی؟
ویب ڈیسک — گوگل، ٹوئٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا کی مدد سے چلنے والی دیگر ٹیک کمپنیوں نے اس ہفتے اس وقت سکھ کا سانس لیا جب امریکہ کی اعلی ترین عدالت نے ان پلیٹ فارمز کو ان پر موجود مواد کا ذمہ دار ٹھہرانے سے انکار کر دیا۔ ججز نے نچلی عدالت کے مزید پڑھیں
چھوٹے جرائم میں امریکہ میں شہریوں کو ‘ سیکنڈ چانس’ کیسے دیا جاتا ہے؟
No media source currently available
صدر بائیڈن جی سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے جاپان پہنچ گئے
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن دنیا کے سات امیر ترین جمہوری ملکوں کے گروپ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کی شام جاپان پہنچے۔ اس اجلاس میں چین کے معاشی دباؤ، اس کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور فوجی قوت میں اضافے کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ روسی جارحیت کی جنگ مزید پڑھیں