ویب ڈیسک — نیویارک کے حکام نے منگل کو اعلان کیا کہ امریکہ نے دو مسروقہ نوادرات چین کو واپس کر دی ہیں۔ ایک درجن سے زائد ممالک سے چوری ہونے والی نوادرات کی واپسی کے سلسلے میں ان نوادرات کا اپنے ملک واپس بھیجا جانا تازہ ترین اقدام ہے۔ مین ہٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ٹرمپ جنسی ہراسانی کے ذمے دار قرار، متاثرہ خاتون کو 50 لاکھ ڈالر دینے کی ہدایت
ویب ڈیسک — نیویارک کی فیڈرل جیوری نے ایک جریدے کی سابق کالم نگار کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذمے دار ٹھہرایا ہے۔ جیوری نے سابق صدر ٹرمپ کو ہدایت کی ہے کہ وہ کالم نگار ای جین کیرول کو 50 لاکھ ڈالر ادا کریں۔ جیوری مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری، امریکہ میں رہنے والے پاکستانی تشویش کا شکار
No media source currently available
بارش، برآمدے اور میوزک: پورچ فیسٹ کی کہانی
No media source currently available
صدر بائیڈن کی مقبولیت نئی کم ترین سطح پر : سروے
ویب ڈیسک — امریکہ میں کرائے گئے ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو معیشت اور ذہنی صحت کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم نمبر ملے ہیں۔ اپریل کے آخر میں اے بی سی نیوز کی جانب سے کرائے جانے والے سروے مزید پڑھیں
امریکہ میں فائرنگ سے قتل کے واقعات اتنے زیادہ کیوں ہیں؟ متاثرہ خاندانوں کا سوال
ویب ڈیسک — امریکہ میں 2023میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں اب تک 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جو اوسطً ایک شخص فی ہفتہ بنتا ہے اور جن کے اہلِ خانہ، عزیز رشتے دار اس تشدد کا شکار ہوکر اس دنیا سے چلے گئے انہیں یہ سوال پریشان کر رہا ہے مزید پڑھیں
ٹیکساس: گاڑی کی ٹکر سے تارکینِ وطن سمیت کم ازکم آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے سرحدی شہر براؤنس ویل میں اتوار کو تارکینِ وطن کی پناہ گاہ کے باہر ایک بس اسٹاپ پرکھڑے مسافروں پر ایک ایس یو وی کے چڑھ جانے سے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ جائے وقوعہ پر موجود افراد نے مزید پڑھیں
امریکہ: ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں شاپنگ مال میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا ہے۔ ہفتے کو پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے حکام نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص ایک پولیس اہلکار کی جوابی فائرنگ مزید پڑھیں
ٹیکساس کے مال میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک
مزید لوڈ کریں
مصنوعی ذہانت کا محفوظ استعمال: صدر بائیڈن کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات
ویب ڈیسک — امریکی صدر بائیڈن ، نائب صدر ہیرس اور انتظامیہ کے سینئر حکام نے اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے پھیلاؤ سے منسلک خدشات کے تدارک اور اس کے محفوظ استعمال کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی چار امریکی بڑی کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کی۔ صدر بائیڈن نے اس بات پر زور مزید پڑھیں