واشنگٹن ڈی سی — سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اداروں نے مختلف ادوار میں اپنے اختیارات اور دائرہ کار سے تجاوز کیا، جس سے اجتناب لازم ہے، لیکن انہیں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ملک کو مزید کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ کامران ٹیسوری ان دنوں نجی دورے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
سوڈان: امریکی شہری مسلح ڈرونز کی نگرانی میں بندرگاہ تک پہنچنے میں کامیاب
ویب ڈیسک — افریقی ملک سوڈان میں جاری شورش کے سبب سینکڑوں امریکی شہری مسلح ڈرونز کی نگرانی میں خطرناک زمینی سفر طے کر کے سوڈان کی بندر گاہ پہنچ گئے جو کہ قدرے محفوظ سمجھی جاتی ہے۔ امریکہ کے بغیر پائلٹ والے طیاروں نے زمینی سفر کے دوران کئی دنوں تک 200 سے 300 مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے بروقت اور منصفانہ انتخابات سب سے اہم ہیں: امریکی رکنِ کانگریس
واشنگٹن — امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمن نے پاکستان میں جمہوریت ،انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے اس سے زیادہ اہم کوئی چیز نہیں ہے کہ ملک میں ” بروقت اور منصفانہ "انتخابات ہوں۔ ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی صورتِ حال پر مزید پڑھیں
امریکی شہریوں کی بلا جواز حراست: بائیڈن نے ایرانی اور روسی سکیوریٹی ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں کو بلاجواز بیرونِ ملک حراست میں رکھنے پر ایرانی اور روسی سیکیورٹی ایجنسیوں ، روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) اور ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی)، کے انٹیلی جنس ونگ کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں
الاسکا میں دوامریکی فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 3 فوجی ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی فوج کے دو ہیلی کاپٹر جمعرات کے روز الاسکا میں فضا میں ٹکرا گئے۔ وہ ایک تربیتی مشن سے واپس آرہے تھے۔ حادثے میں تین فوجی ہلاک ہو گئے جب کہ ایک فوجی زخمی ہے جس کا علاج ہو رہا ہے۔ امریکی آرمی کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے مزید پڑھیں
امریکہ میں شوٹنگ کے واقعات؛ ‘تحفظ کے لیے پولیس پر انحصار نہیں کرنا چاہتے’
No media source currently available
صدارتی انتخابات 2024: ووٹرز کے لیے کیا مسائل اہم ہیں؟
No media source currently available
ٹرمپ کے خلاف تحقیقات: سابق نائب صدر مائیک پینس کی گرینڈ جیوری کے سامنے گواہی
واشنگٹن — امریکہ کے سابق صدر مائیک پینس نے جمعرات کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنے کی کوششوں کی تحقیقات کرنے والی فیڈرل گرینڈ جیوری کے سامنےشہادت دی ہے۔ اس معاملے سے باخبر ذریعہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں
صدارتی انتخابات 2024: بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع
No media source currently available
مردم شماری فارم میں مذہب کا خانہ
No media source currently available