ویب ڈیسک — امریکی سینیٹر کیٹی برٹ نے کہا ہے کہ جب وہ الاباما میں گھر پر ہوتی ہیں تو وہ مسلسل سنتی رہتی ہیں کہ اسکول ٹریک میٹنگز ہیں ، باسکٹ بال ٹورنامنٹس ہونا ہے اور دوستوں کے ساتھ صبح کی اپنی معمول کی سیر پر جانا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی ریاست جارجیا کے ایک قصبے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — جارجیا کی کولکوئٹ کاونٹی کے ایک طبی عہدے دار نے بتایا ہے کہ جنوبی دیہی علاقے کے ایک قصبے مولٹری میں جمعرات کو ہونے والے فائرنگ کے واقعہ میں چار افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک فاسٹ فوڈ کی کارکن تھی جب کہ حملہ آور کے دو رشتے دار بھی گولیوں مزید پڑھیں
امریکہ: کیپیٹل ہل حملہ کیس میں پراؤڈ بوائز گروپ کے سربراہ اور تین افراد پر فرد جرم عائد
ویب ڈیسک — جمعرات کے روز پراؤڈ بوائز کے سابق رہنما اینریکے ٹاریو اور انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ کے تین دوسرے ارکان کو 2020 کے صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو بر سر اقتدار رکھنے کی کوشش میں امریکی کیپیٹل پر حملے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا مزید پڑھیں
امریکہ میڈیا کی آزادی اور آزاد میڈیا کو مضبوط بنانے کے لیے لاکھوں ڈالر مہیا کر رہا ہے: اینٹنی بلنکن
واشنگٹن ڈی سی — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافی گھیرے میں ہیں اور اس گھیرے یا محاصرے کے کئی انداز ہیں جن کا بھرپور اظہار روس میں امریکی صحافی ایون گیرشکووچ کی گرفتاری اور پھرقید میں ڈالے جانے سے ہوتا ہے۔ بلنکن نے یہ بات اخبار واشنگٹن مزید پڑھیں
امریکہ: بچوں سے جبری مشقت لینے پر تین میکڈونلڈز فرنچائز پر جرمانہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کینٹکی میں لیبر ڈپارٹمنٹ نے کم سن بچوں سے غیر قانونی طور پر مشقت لینے پر میکڈونلڈ ریسٹورنٹس کی تین برانچز کو جرمانہ کر دیا ہے۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی تحقیقات کے مطابق میکڈونلڈز ریسٹورنٹس میں لگ بھگ 300 بچوں سے غیر قانونی طور پر مشقت لی جا رہی تھی مزید پڑھیں
ویران ریلوے لائن، پر فضا پارک کیسے بنی؟
No media source currently available
امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں 83 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا اندیشہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں قرضوں کی بالائی حد نہ بڑھنے کی صورت میں معیشت کو پہنچنے والے نقصان سے 83 لاکھ ملازمتوں کےختم ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں
اٹلانٹا کی عمارت میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک چار زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹ میں ا پولیس نے بتایا کہ مڈ ٹاؤن اٹلانٹا کی ایک عمارت میں بدھ کو ہونے والی فائرنگ کے و اقعہ میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کہا کہ ابتدائی مزید پڑھیں
ملک چھوڑ دیا لیکن پھر بھی محفوظ نہیں :پاکستانی صحافی
"میں مارچ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں ایک جرنلزم فیلو شپ پہ امریکہ آیا ، ، یہ وہ وقت تھا جب اس وقت پاکستان میں ملٹری اور پولیٹکل لیڈرشپ نے ایک خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا تھا ، جو اپنی انتہاہ پہ پہنچ چکا تھا ، میں نے اپنا ایک پروجیکٹ شروع کیا تھا وہاں مزید پڑھیں
امریکہ میڈیا کی آزادی اور آزاد میڈیا کو مضبوط بنانے کے لیے لاکھوں ڈالر مہیا کر رہا ہے: انٹنی بلنکن
واشنگٹن ڈی سی — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافی گھیرے میں ہیں اور اس گھیرے یا محاصرے کے کئی انداز ہیں جن کا بھرپور اظہار روس میں امریکی صحافی ایون گیرشکووچ کی گرفتاری اور پھرقید میں ڈالے جانے سے ہوتا ہے۔ بلنکن نے یہ بات اخبار واشنگٹن مزید پڑھیں