ویب ڈیسک — امریکہ نے پاکستان میں انگریزی زبان کی ترویج اور نوجوان ٹرانسجینڈرز کو انگریزی سکھانے کے لیے پانچ لاکھ ڈالرز کی گرانٹ مختص کر دی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مختص کی جانےوالی یہ گرانٹ ایسے پروگراموں کے لیےبھی فراہم کی جائے گی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ٹیکساس میں پانچ افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
کلیولینڈ، ٹیکساس — امریکی حکام نے ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے قریب سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہےجس پر ایک نو سالہ بچے سمیت اپنے پانچ پڑوسیوں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ فرانسسکو اوروپیزا نے جمعے کو اپنے پڑوسیوں پر اے آر اسٹائل رائفل سے اس وقت مزید پڑھیں
بائیڈن کا افغان مہاجرین کو امریکہ میں مزید قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے طالبان حکومت سے جان بچا کر دو سال قبل امریکہ میں پناہ لینے والے ہزاروں افغانوں کو مزید دو سال ملک میں رہنے اور کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق یہ فیصلہ کانگریس میں مزید پڑھیں
نیوجرسی کے مسلم مئیر کو وائٹ ہاؤس کی عید الفطر کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا
ویب ڈیسک — امریکی خفیہ سروس نے پیر کو کہا کہ اس نے پراسپیکٹ پارک، نیو جرسی کے ایک مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا، جو عید الفطر کے موقع پر صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقد کی تھی اور جہاں بائیڈن نے سینکڑوں مہمانوں کے سامنے مزید پڑھیں
امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ، وزیرِ خزانہ کا کانگریس پر جلد فیصلہ کرنے پر زور
ویب ڈیسک — امریکہ کے قرضوں کی حد میں اضافے کے بعد ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں وزیرِ خزانہ جینٹ یلن نے کانگریس کو آگاہ کیا ہےکہ اگر یکم جون تک قرضوں کی بالائی حد میں اضافہ نہ کیا گیا تو ملک ڈیفالٹ میں جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی مزید پڑھیں
قرآن میں صرف پانچ جرائم پر سزا تجویز ہوئی ہے، توہین مذہب کا ذکر نہیں، غامدی
No media source currently available
دریائے مسیسپی کی بلند ہوتی سطح اور امریکی ریاستوں میں معمولاتِ زندگی
دریائے مسیسپی کی بلند ہوتی سطح نے امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست آئیووا اور شمال مغرب میں الی نوئے کے لیے تشویش پیدا کر دی ہے۔ پیر کے روز کی موسمی پیش گوئی کے مطابق موسمِ بہار میں پگھلتی برف، دریا کی سطح بلند کر رہی ہے جو بعض مقامات پر چوٹی کے دس سب مزید پڑھیں
نیوزمیڈیا امریکی قوم کو تقسیم کرنے کا ذمہ دار ہے: سروے رپورٹ
ویب ڈیسک — اگر امریکہ میں جمہوریت اور گہری سیاسی تقسیم پر نیوز میڈیا پر اثرات کی بات ہو تو بہت سے امریکی یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ اس کے اثرات مثبت سے زیادہ منفی ثابت ہو رہے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈپریس این او آر سی سینٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ اور رابرٹ ایف مزید پڑھیں
امیگریشن کیسز جلد از جلد نمٹائے جائیں گے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ 12 مئی سے صدر جو بائیڈن کے کرونا بحران کے دوران نافذ کیے گئے قانون کی مدت ختم ہونے پر موجودہ قوانین کو استعمال کرتے ہوئے میکسیکو کی سرحد پر آنے والے ہزاروں تارکین کے امیگریشن کیسز پر کارروائی تیز تر کردے مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں رات کو فائرنگ سے روکنے پر پانچ افراد قتل
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے اپنے پڑوس میں رہائش پذیر پانچ افراد کو فائرنگ کر کےقتل کر دیا ہے جن میں آٹھ سال کا ایک بچہ بھی شامل تھا۔ رپورٹس کے مطابق مقتول افراد رات کو سونے کی کوشش کر رہے تھے اور انہوں نے پڑوسی کو اپنے صحن مزید پڑھیں