امریکی کانگریس میں بجٹ ڈیل پر متوقع ووٹنگ۔ساری دنیا کی نظریں اسی پر مرکوز ہیں

ویب ڈیسک —  منگل کو ایوان نمائندگان کی رولز کمیٹی میں منظوری کے بعد اب صدر بائیڈن اور اسپیکر کیون میکارتھی کے درمیان ہونے والے اس سمجھوتے کو پورے ایوان نمائندگان میں ووٹنگ کے لئے پیش کیا جائے گا، جس کی کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری کی صورت میں ، وفاقی حکومت کی اکتیس مزید پڑھیں

 امریکہ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کی راہ اپنانا کیوں اہم ہے؟

واشنگٹن —  سال 2021 میں امریکی اور بین الااقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے ساتھ ہی طالبان کے کابل پر قبضے نے دنیا کے لیے مخمصمہ پیدا کردیا کہ گزشتہ کئی سالوں سے چلی آرہی سیاسی حکومت کی یکسر غیر موجودگی میں ملک کے نئے قابض حکمرانوں سے کیسے نمٹا جائے کیونکہ ماضی میں مزید پڑھیں

دنیا سے بیروزگاری کم ہو سکتی ہے اگر سب مل کر کوشش کریں، آئی ایل او

محنت کی بین الاقوامی تنظیم انٹر نیشنل لیبرآرگنائزیشن (ILO) نےکہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں پر بڑھتے ہوئےقرضو ں کے باعث زیادہ آمدنی اور کم آمدنی والے ممالک کے درمیان عالمی سطح پر ملازمتوں کے مواقع میں فرق میں اضافہ ہو رہا ہے جو سب ملکوں کی مدد سے ہی کم ہو سکتا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

امریکہ: قرض کی حد بڑھانے کے سمجھوتے پر ووٹنگ، میکارتھی ری پبلکنز کی حمایت کے لیےکوشاں

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی قدامت پسند قانون سازوں کی تنقید کے باوجود منگل کو اپنے ری پبلکن ساتھیوں کو قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ معاہدے پر قائل کرنے کے لیے متحرک رہے۔ کیون میکارتھی نے صدر جو بائیڈن کے ساتھ بات چیت میں امریکہ کے قرضوں کی مزید پڑھیں

   امریکہ: بچوں کی ذہانت جانچنے کے لیے اسپیلنگ بی مقابلے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں میموریل ڈے ویک اینڈ کے بعد والے ہفتے کے دوران واشنگٹن ڈی سی میٹرو پولیٹن علاقے کے ہوٹل یا کنونشن سنٹر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی چودہ سال تک کی عمر کے آٹھویں جماعت کے بچوں کے لیے انگریزی زبان کے الفاظ کے ہجوں کے بارے میں مزید پڑھیں

کیلی فورنیا : روی داس کمیونٹی  کی ذات پات کے فرق پر پابندی کے بل کی حمایت

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک مذہبی کمیونٹی روی داسیا ، ایک ایسے بل کی حمایت کر رہی ہے جس کا مقصد کیلی فورنیا میں ذات پات کے امتیاز کو کالعدم قرار دینا ہے۔ یہ کمیونٹی مساوات کو اپنے عقیدے کا مرکز قرار دیتی ہے ۔اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو ریاست کیلی مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات

واشنگٹن ڈی سی —  بیس سال بعد پہلی بار عافیہ صدیقی کی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ملاقات ہو ئی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹرمیں قید عافیہ صدیقی نے اپنی بہن سے ملاقات کی۔ دو بہنیں ، منگل کی دوپہر جب ملیں تو مزید پڑھیں

  امریکہ: تعلیمی قرضوں کی معافی کے لئے 42 ارب ڈالر کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ تعلیم نے اس ہفتے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ 18 ماہ میں چھ لاکھ پندرہ ہزار سے زیادہ قرضدار و ں کے لئے وفاقی تعلیمی قرضوں کی معافی میں 42 ارب ڈالر سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔ یہ اقدام اس پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد زیادہ مزید پڑھیں