کلاسیفائیڈ دستاویزات لیک کیس: میسا چوسٹس سے21 سالہ ایئرنیشنل گارڈ گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے بتایا ہے کہ نیشنل گارڈ کے رکن کو، جنہں انتہائی کلاسیفائیڈ ملٹری ڈاکومنٹس کے لیک کرنے میں ایک ’ پرسن آف انٹرسٹ‘ کے طور پر دیکھا جا رہے ہے، جمعرات کو فیڈل ایجنٹس نے حراست میں لیا۔ تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ گرفتار سکیورٹی مزید پڑھیں

امریکہ، خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے نے اشارہ دیا تھا کہ وہ فوجی اڈے پر کام کرتا ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی انتہائی خفیہ فوجی معلومات کے لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایک نئی رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ معلومات لیک کرنے والے نے اشارہ دیا تھا کہ وہ فوجی اڈے پر کام کرتا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بدھ کو رپورٹ کیا ہے کہ ‘ڈسکورڈ’ مزید پڑھیں

امریکی فورسز کی شام میں کارروائی، داعش کا اہلکار دو ساتھیوں سمیت گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ نے مشرقی شام میں چھاپہ مار کے داعش گروپ کے ایک کارکن اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ہفتے کے روز ہونے والی کارروائی کے حوالے سے ایک بیان میں پکڑے گئے کارندے کی شناخت حدیفہ ال یمنی کے طور پر کی ہے۔ مزید پڑھیں

این پی آر کا ٹوئٹر چھوڑنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے معروف براڈکاسٹر این پی آر (نیشنل پبلک ریڈیو) نے یہ کہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر چھوڑ دیا ہے کہ اسے ٹوئٹر نے ریاست سے منسلک میڈیا قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے حکومت سے منسلک میڈیا قرار دیے جانے پر این پی آر ٹوئٹر کو چھوڑنے والا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے سابق وکیل کے خلاف 50 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل مائیکل کوہن کے خلاف 50 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ مائیکل کوہن ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگی کے ایک مقدمے میں اہم گواہ ہیں۔ اس مقدمے میں مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری نے گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

امریکہ کا روس کی جانب سے سائبر خطرات کے بارے میں انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ روس کی سائبر کارروائیوں کو کم خطرے کے طور پر دیکھنے کی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے سائبر جنگجو یوکرین کے ساتھ "بلی اور چوہے کے کھیل” میں سرگرم رہتے ہیں، جبکہ وہ ہر حملے سے سیکھتے مزید پڑھیں

ٹوئٹر چلانے کے لیے چھانٹیوں سمیت مشکل فیصلے کرنے پڑے: مسک

ویب ڈیسک —  ارب پتی ایلون مسک نے بی بی سی سے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم ٹوئٹر چلانا "کافی نقصان دہ” رہا ہے لیکن یہ کہ سوشل میڈیا کمپنی جسے گزشتہ سال کے آخر میں میں نے خریدا تھا اب نفع اور نقصان کی تقریباً برابر کی سطح پر مزید پڑھیں