امریکہ: نیشنل پبلک ریڈیو کا ٹوئٹر چھوڑ نے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے معروف براڈکاسٹر این پی آر (نیشنل پبلک ریڈیو) نے یہ کہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر چھوڑ دیا ہے کہ اسے ٹوئٹر نے ریاست سے منسلک میڈیا قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے حکومت سے منسلک میڈیا قرار دیے جانے پر این پی آر ٹوئٹر کو چھوڑنے والا مزید پڑھیں

امریکہ: لیک ہونے والی دستاویزات کے بارے میں اب تک کیا معلوم ہوسکا ہے؟

ویب ڈیسک —  یوکرین جنگ سے متعلق انتہائی خفیہ فوجی دستاویزات سامنے آنے سے متعلق خبریں کئی روز سے زیرِگردش ہیں۔ اس معاملے نے امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور وہ اتحادیوں کو یقین دلانے اور لیکس کا جائزہ لینے میں مصروف ہے۔ متعدد سلائیڈز پر مبنی ان معلومات نے مزید پڑھیں

60 فی صد امریکی الیکٹرک گاڑی خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے: سروے

ویب ڈیسک —  بہت سے امریکی ابھی تک اپنا یہ ذہن نہیں بنا سکے کہ ان کی اگلی کار الیکٹرک ہو گی، جس کی عمومی وجہ الیکٹرک کاروں کی قمیتوں کا زیادہ اورچارجنگ اسٹیشنوں کا کم ہونا ہے۔ ایک تازہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ہر 10 میں سے تقریباً 4 امریکی کسی حد مزید پڑھیں

لیک ہونے والی دستاویزات قومی سلامتی کے لیے ‘سنگین خطرہ’ ہیں: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع نے حال ہی میں لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات کو قومی سلامتی کے لیے ‘سنگین خطرہ’ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس ضمن میں ہونے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے حکام اقدامات کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر حال ہی میں یوکرین جنگ سے متعلق امریکی مزید پڑھیں

کرونا وائرس؛ صدر بائیڈن نے نیشنل ایمرجنسی ختم کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے تین برس قبل امریکہ میں نافذ کی جانے والی نیشنل ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔ صدر بائیڈن نے کانگریس کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی ختم کرنے کے لیے منظور کی جانے والی قرارداد پر پیر کو دستخط کیے۔ یہ مزید پڑھیں

پینٹاگان لیکس: کیا اتحادیوں کے ساتھ مستقبل کے تعاون میں رکاوٹ آئے گی؟

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) کے یوکرین جنگ کے بارے میں جائزوں سمیت درجنوں خفیہ دستاویزات کے حالیہ دنوں میں افشا ہونے سے یہ تشویش پیدا ہوگئی ہے کہ ان میں موجود معلومات 2022 میں شروع ہونے والی جنگ میں روس کی مدد کر سکتی ہیں۔ یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا مزید پڑھیں

امریکہ: لوئی ول کینٹکی میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی کی پولیس نے بتایا ہے لوئی ول میں ایک بینک کی عمارت میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں مبینہ حملہ آور بھی شامل ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دیگر8 افراد کو اسپتال میں لایا گیا ہے۔ بینک کی عمارت سے مزید پڑھیں

بائیڈن کا آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لینے کا ارادہ

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے پیر کو این بی سی نیوز کے شو ٹوڈے میں کہا ہےکہ وہ دوسری مدت کےلیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ابھی تک اس کے اعلان کے لیے تیار نہیں ہیں۔ 80 سالہ بائیڈن اپنے دوبارہ انتخاب لڑنےکے منصوبوں کے بارے میں مسلسل بیان دے چکے ہیں مزید پڑھیں