ججز کے متضاد فیصلے: امریکہ میں اسقاطِ حمل ٹیبلٹ کی دستیابی غیر یقینی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں اسقاطِ حمل کے لیے دوا کے استعمال سے متعلق دو وفاقی ججز کے متضاد فیصلوں کے بعد دوا کی دستیابی کے بارے میں غیر یقینی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ ملک میں اسقاطِ حمل کے لیے مفا پرسٹون کی ٹیبلٹس 20 برس سے زیادہ عرصے سے وسیع پیمانے پر مزید پڑھیں

ذاتی دوستوں کی ’مہمان داری‘ کو ریکارڈ پر لانا ضروری نہیں تھا، جسٹس تھامس

ویب ڈیسک: امریکہ کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس کلیرنس تھامس نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک بڑے ری پبلکن ڈونر ہارلن کرو کے ساتھ جو دورے کیے، ان کو ریکارڈ پر لانا کوئی قانونی تقاضا نہیں تھا۔ پرتعیش دوروں سے متعلق رپورٹ منظرِ عام پر آنے اور ڈیموکریٹ سینیٹرز مزید پڑھیں

جج تھامس کلیرنس کے مبینہ پرتعیش دورے، سینیٹرز کا تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس کلیرنس تھامس کے پرتعیش دوروں سے متعلق رپورٹ منظرِ عام پر آنے کے بعد ڈیموکریٹ سینیٹرز نے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ جسٹس کلیرنس تھامس کو ری پبلکن بزنس مین ہارلن کرو کے خرچ پر پر تعیش دورے کرنے اور دیگر فوائد حاصل مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف مقدمہ امریکی سیاست پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟ 

واشنگٹن ڈی سی —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن سٹار سٹارمی ڈینئیلز کو خاموش رہنے کے لیے رقم کی ادائیگی کے مقدمے نے جہاں پہلے سے ہی منقسم امریکی سیاسی منظرنامے میں طوفان برپا کردیا ہے وہیں مبصرین کے مطابق غیر روایتی سیاست دان کے خلاف ہونےوالی عدالتی کاروائی کے کئی فوری اور مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے افراتفری میں انخلا کی ذمہ داری ٹرمپ پرعائد کر دی

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ نے جمعرات کے روز پینٹگان کی تیار کردہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان سے سال 2021 میں س امریکی افواج کے ہلاکت خیز اور افراتفری کے ماحول میں انخلا کا الزام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپنے پیش رو کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی کی نئی ایپ ‘لیمن 8’ کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں جہاں قانون ساز اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ آیا چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی لگادی جائے وہیں اسی کی پیرنٹ کمپنی کی حال ہی میں متعارف کردہ ایک نئی ایپ تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ ٹک ٹاک کی پیرنٹ مزید پڑھیں

امریکی ریاست میزوری میں طوفانی بگولوں سے تباہی

امریکہ کی ریاست میزوری میں طوفانی بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ بدھ کی صبح ان طوفانی بگولوں کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بگولوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

امریکہ: میزوری میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 5 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست میزوری میں بدھ کو علی الصبح بگولوں کی شکل میں آنے والے باد و گرد کے طوفان میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی آئی ہے۔ ملک کی وسط مغرب اور جنوب میں اسی طرح کے بگولوں اور ان علاقوں میں اولے مزید پڑھیں