عالمی حالات

اجمیر شریف میں صوفی رنگ میلے کا دوسرا دن، کم عمر خطاطوں کی تخلیقات بنیں مرکز نگاہ

اجمیر شریف میں صوفی رنگ میلے کا دوسرا دن، کم عمر خطاطوں کی تخلیقات بنیں مرکز نگاہ

اجمیر: اجمیر شریف میں جاری 18ویں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کے دوسرے روز روحانی اور ثقافتی سرگرمیوں کے ساتھ خطاطی کے فن نے خصوصی توجہ حاصل کی۔ محفل خانے میں منعقدہ فن پاروں کی نمائش میں مختلف ریاستوں سے آئے فنکاروں، بالخصوص کم عمر طالبات کی خطاطی نے زائرین اور سیاحوں کو متاثر کیا۔ مزید پڑھیں

’راہل گاندھی مودی-شاہ سے بہت آگے نکل چکے ہیں‘، تصویر شیئر کر بولے سنجے راؤت

’راہل گاندھی مودی-شاہ سے بہت آگے نکل چکے ہیں‘، تصویر شیئر کر بولے سنجے راؤت

شیوسینا (یو بی ٹی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کی جم کر تعریف کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی اب وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے آگے نکل چکے ہیں۔ سنجے راؤت کا مزید پڑھیں

پاکستان

پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں پیش آنے والے نہایت دلخراش واقعے نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے سے متعلق ایکس پر اپنے ردعمل میں حافظ نعیم نے کہا کہ جو لوگ وفاقی دارالحکومت میں مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں