وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امیدوار پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر پر حملے کا ذمہ آئی جی پنجاب کو قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، پولیس کیسے ایوان کے اندر داخل ہوئی ہے۔ پرویز الہیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
ڈپٹی اسپیکر پر حملہ، تھپڑ مارے، بال نوچے ،لوٹے مارے گئے
پنجاب میں وزیرِاعلیٰ کون ہو گا؟ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، اس بات کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی ہوئی، تحریکِ انصاف کی خواتین ارکان لوٹے لے کر ایوان میں پہنچ گئیں۔ ارکان ایوان میں لوٹے لہرانے اور اچھالنے لگے، اسمبلی ہال کے اندر لوٹے لوٹے مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بھی مستعفی ہوگئے
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے استعفیٰ دے دیا۔ قاسم سوری نے استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفیٰ موصول ہوگیا۔ خیال رہے ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں آج ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔ اپوزیشن نے 8 اپریل کو ڈپٹی اسپیکر قاسم مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل کے بجائے 16 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔
ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اجلاس 16 اپریل کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل کا اجلاس موخر کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایک روز قبل ارکان کی جانب سے ایوان میں مزید پڑھیں
مقصود چپراسی ارب پتی کیسے بنا؟
پی ٹی آئی حکومت اور سابق وزرا کی جانب سے ایک نام سب سے زیادہ لیا جاتا ہے وہ ہے مقصود چپراسی ۔۔ یہ مقصود چپراسی ہے کون اور اس کے اکاونٹ میں کتنے پیسے کہاں سے آئے ایف آئی اے نے انکشافات کئے ہیں ۔ شوگر کاروبار کے زریعے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز مزید پڑھیں
غداروں کیخلاف ہر روز احتجاج ہونا چاہئے ، عمران خان کی کارکنوں کو ہدایت
نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ نہ دینے پر سزا بھگتنا پڑی۔ ضمیر فروشوں کوتاحیات نااہل کرائیں گے۔ گورنر ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں ان غداروں کیخلاف ہر روز احتجاج ہونا چاہیے چاہتے ہیں ہر روز احتجاج سے امریکا کو پیغام جائے ہم زندہ قوم ہیں۔ آپ سب کو مزید پڑھیں
پاکستان پر امریکی دباؤ اور اسمبلی تحلیل کرنے پر روس کا ردعمل
روس نے پاکستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کے اس سال 23-24 فروری کو ماسکو کے آئندہ سرکاری دورہ کے اعلان کے فوراً بعدامریکیوں اور ان کے مغربی حامیوں نے مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس نگران وزیر اعظم بنیں گے؟
وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائت ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں بتائی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے مطابق صدرنگران وزیراعظم کی مزید پڑھیں
اپوزیشن حکومت بحال کرنا کیوں چاہتی ہے؟
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کل جو صورتحال ہے، فیصلہ کیا کہ آپ کے خدشات سنوں، ہم نے اسمبلی تحلیل کردی، میں نے الیکشن کی بات کی تو یہ سپریم کورٹگ چلے گئے۔ عمران خان نے کہا کہ انتخابات کا اعلان کیا تو سپریم کورٹ کس مقصد کےتحت گئے؟ تین سال سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آج کیا ہوا؟
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ ہیں ان کے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے استفسار کیا کہ اسپیکر کس اسٹیج پر تحریک عدم اعتماد کی قانونی حیثیت کا تعین کر سکتا ہے؟جو کچھ مزید پڑھیں