متحدہ عرب امارات کے سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر عزت مآب حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اماراتی سفیر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو وزاتِ عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی مزید پڑھیں

کیا چودھری شجاعت سیاست سے کنارہ کشی اختیار کررہے ہیں؟

چودھری شجاعت حسین سیاست میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے دلبرداشتہ ہوکر سیاست چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گزشتہ روز چودھری پرویز الہیٰ کی عیادت کے لئے ان کے گھر گئے توچودھری شجاعت حسین اورچودھری وجاہت حسین بھی موجود تھے۔ لیاقت بلوچ نے مشورہ دیا کہ کشیدگی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا فوری انتخابات کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا، کہا ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئے، قوم کو اسکی امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) نے مزید کہا کہ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں لیکن مصلحت کی حد ہوتی ہے، ہاں اگر آپ مزید پڑھیں

نوازشریف کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست خارج،5ہزار جرمانہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جستس اطہر من اللّٰہ نے پٹیشنر وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور درخواست خارج کرنے سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ اس مزید پڑھیں

آئیے انکی بھی آواز بنیں

تحریر: آفتاب مہمند رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے۔ اسلام میں رمضان المبارک کو تمام مہینوں پر فضیلت حاصل ہے۔اسی مہینے کے فضائل وبرکات سے پوری امت مسلمہ بخوبی واقف ہے۔ رمضان المبارک کو لوٹ کا مہینہ بھی کہتے ہیں اس لئے ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ثواب کما مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد انکے مستعفی ہونے کے بعد عمل میں لایا گیا۔ آج مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں لوٹے کون لایا؟

پنجاب اسمبلی کے 16 اپریل کے اجلاس میں لوٹے کون اور کیسے لایا اس معاملے پر فوٹیجز سامنے آگئی ہیں۔خبر والے نے پنجاب اسمبلی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اجلاس کی صبح مختلف لوگ لوٹوں بڑے بڑے بکس میں لیکر آئے۔فوٹیج میں نظر والے شخص مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سعودی سفیر نے وزیر اعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود دو طرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار مزید پڑھیں

سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے

بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے1900 سے زائد سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران نے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہا ۔سکھ یاتری 17 تا 21 اپریل 2022 تک لاہور میں گردوارہ ڈیرہ صاحب میں قیام کریں گے۔ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے سکھ یاتریوں کے قیام کے انتظامات مزید پڑھیں

حساس ادارے کے افسر پر تشدد کے ملزمان عدالت پیش

لاہور میں حساس ادارے کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔لیگی رہنما سلمان رفیق اور حافظ نعمان کے گارڈز نے حساس ادارے کے اہلکار پر تشدد کیا تھا۔ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جن پر حساس ادارے کے مزید پڑھیں