کراچی کےعلاقے گلبرگ میں نجی اسپتال سے نومولود بچے کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس نے اسپتال کی خاتون ملزمہ سمیت چار ملازمین کو حراست میں لے لیکرواقعہ کامقدمہ بھی درج کرلیا۔ا سپتال کےباہرسی سی ٹی وی فوٹیج میں برقعے اور سفید کوٹ میں ملبوس دو خواتین کوبچےکولے جاتے دیکھاجاسکتا ہے۔۔کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
ایم کیوایم نے عمران خان سے سازش کے ثبوت مانگ لیے
وفاق میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کےخاتمےکےساتھ ہی ایم کیوایم پاکستان نے شکایتوں کے دفترکھول دئیے۔پی ٹی آئی حکومت کی حلیف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی غیرملکی سازش کے ثبوت مانگ لیے۔کنونیرایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نےکہاکہ عمران خان کاغذنہ لہرائیں بلکہ ثابت کریں۔پاکستان تحریک انصاف کےساتھ وفاقی کابینہ میں وقت گزارنےوالوں نےسوالات مزید پڑھیں
گوادر میں رمضان نائٹ فٹسال ٹورنامنٹ
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں آل ضلع گوادر رمضان نائٹ فٹسال ٹورنامنٹ کا فائنل ساجد برادرز یوتھ فٹسال کلب نے سلیمان یوتھ فٹسال کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آوٹس میں 5 _ 4 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ بحیرہ عرب کے کنارہ خوبصورت فٹسال گراونڈ میں فائنل میچ مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی
رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی واضح مزید پڑھیں
حضرت سچل سرمت کا دو روزہ عرس خیرپور میں شروع
ھفت زباں شاعر و صوفی بزرگ حصرت سچل سرمت رح کا 201 واں 2 روزہ عرس مبارک خیرپور کے قریب درازہ میں شروع ہوگیا ۔ وزیر اعلیٰ سندہ سید مراد علی شاہ سچل سرمست کی مزار پر آج صبح 10 بجے چادر چاڑھ کر عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغا کریں گے۔ سچل سرمست کے مزید پڑھیں
2سال میں ایک فلائی اور مکمل نہیں ہوا
اسلام آباد میں فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لیے راول چوک کے دورے کے موقع پر وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے قالین بچھانے پر انتظامیہ پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورے کے دوران ٹریفک کو نہ روکا گیا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی اپنے ڈپٹی اسپیکر کےخلاف
ملک کی سب سے بڑی صوبائی اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے آج انتخابات ہونے جا رہے ہیں، عدالت کی جانب سے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو اجلاس کی صدارت کے احکامات صادر کیے تھے۔پنجاب اسمبلی میں حکومتی وا پوزیشن ارکان نے ہمیشہ کی طرح کی بد تہذیبی کا مظاہرہ کیا۔ حکومتی ارکان نے ایوان مزید پڑھیں
صدر مملکت عارف علوی کدھر گئے؟
گذشتہ ایک ماہ سے جاری سیاسی ماراماری کے بعد ملک میں کچھ صورتحال واضح ہوئی تو پتہ چلا کہ ملک کے صدر مملکت عارف علوی ہی غائب ہو چکے ہیں۔ بات بے بات پہ مختلف اقسام کی کانفرنسز میں گھنٹوں خطاب کرنے والے صدر مملکت عمران خان سے وزارت عظمیٰ چھن جانے کے بعد سے مزید پڑھیں
پیر چھتل شاہ نورانی میں خوفناک آتشزدگی
پیر چھتل شاہ نورانی میں خوفناک آتشزدگی سے رہائشی علاقوں تک آگ پھیلنے کا خدشہ عوام میں خوف و ہراس آگ پر قابو پانے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے عوام نےمدد کی اپیل کی ہے ضلع جھل کے علاقے پیر چھتہ شاہ نورانی کے جنگلات خصوصاً کھجور کے درختوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ مزید پڑھیں
سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے اسپیکر ہوگئے
قومی اسمبلی کا اجلاس ن لیگی رہنما، سابق اسپیکر اور پینل آف چیئرمین ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہوا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔منتخب ہونے کے بعد راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں