کیا پرویز الہی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے؟

سابق اسیپیکر اور وزارت اعلی پنجاب کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کے حق میں فیصل آباد شہر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز لگا دیے گئے ہیں جن پر “بڑا سیاستدان بنا پھرتا ہے، جو بزرگوں سے لڑتا ہے” لکھا گیا ہے۔ واضح رہے پنجاب اسمبلی میں نئے قاید ایوان کے انتخاب کے دن تحریک انصاف مزید پڑھیں

توشہ خانہ کے تحائف گھروں سے واپس لانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ تحائف کی معلومات پبلک کرنے کے کیس میں جسٹس میاں گل حسن نے ریمارکس دیئے کہ بیرون ملک سے ملے تحائف کوئی گھر لے گیا ہے تو واپس لیں۔ گزشتہ بیس سال کے تحائف مزید پڑھیں

پاکستان سے ایک کروڑ ڈالر کے چلغوزے کس نے خریدے

چین نے مہنگے ترین خشک میوہ جات میں شامل چلغوزے پاکستان سے درآمد کیے ہیں۔ عوامی جمہوریہ چین کی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کے مطابق چین نے رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں پاکستان سے چلغوزے درآمد کیے ہیں جن کی مالیت 17 اعشاریہ 67 ملین امریکی ڈالر ہے۔ 2022 مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی باکسر کا عمان میں بڑا کارنامہ

اُردن کے شہر عمان میں ایشین جونیر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپئن شپ 2022 میں پاکستانی باکسر ہادیہ کمال خان میڈل جیتنے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا جس پر ڈاٸریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان نے ہادیہ کو انعام سے نوازا اور آئندہ بہترین کارکردگی کے مزید پڑھیں

افغانستان میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی دہشتگردوں کے نشانے پر

دہشتگردوں نے شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے اسکول کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا ہے۔ کابل پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان دارالحکومت کے دشت برچی کے نواحی علاقے میں لڑکوں کے اسکول میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ خالد مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ وزیرداخلہ اور مریم اورنگزیب اطلاعات کی وزیر ہوگئیں

وفاقی کابینہ کے حلف اٹھانےکے بعد وزرا کو ان کے قلمدان سونپ دیے گئے۔ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ہے اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں جب کہ مریم اورنگزیب کو مزید پڑھیں

بجلی پھر مہنگی ہوگئی

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3روپے 15پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ نیپرا بجلی مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ 27اپریل کو کرے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نیپرا نے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کر گئے مرحوم گزشتہ کئی عرصہ سے علیل تھے۔اقبال محمد علی این اے 240 کورنگی سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے اپنی علالت کے باعث سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں بھی شریک نہیں ہوسکے تھے۔ مزید پڑھیں

عالمگیر جمخانہ نے نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

عالمگیر جمخانہ نے نامور کھلاڑیوں پر مشتمل عمر ایسوسی ایٹس کی تجربہ کار ٹیم کو چار وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے کرنیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ صائم ایوب مین آف دی میچ قرار پائے۔ نیاناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کا فائنل اپ سیٹ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی ، جس میں خواجہ آصف، احسن اقبال،راناثنااللہ ، مریم اورنگزیب، سعد رفیق، جاوید لطیف شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق 34 رکنی نئی وفاقی کابینہ میں 30وفاقی وزرا اور 4 وزرائے مملکت شامل ہیں۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج گیارہ بجے ایوان صدر مزید پڑھیں