کچھ کہانی اندر کی

تحریر: آفتاب مہمند سنیئر صحافی حامد میر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیوجہ ملک میں صدارتی نظام لانے کی ایک سازش تیار ہونا تھی۔ حامد میر کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان مستقبل کیلئے 2/3 میجارٹی کیساتھ آکر ملک میں پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور صدارتی نظام رائج مزید پڑھیں

صدقہ فطر کا نصاب کیا ہو گا؟ نہیں معلوم تو جان لیجئے

حکومت کی جانب سے شرعی ‏صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رواں برس گندم کے 2 کلو آٹے کے حساب سے فطر کی رقم 170 روپے ۔4 کلو گرام جو کے حساب سے فطر کی رقم 480 روپے۔4 کلو کھجور کے حساب سے فطر کی رقم 1600 روپے۔4 کلو مزید پڑھیں

پاکستان کا بڑا اعزاز، ڈاکٹر امجد ثاقب نوبل انعام کے لیے نامزد

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزدکیا گیا ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام غربت کے خاتمے کیلئے کوشش اور انسانیت کی خدمت پر نامزد کیا گیا ہے۔ نوبل امن انعام 2022 مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم یورپ کے میدانوں پر

پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلئے ایمسٹرڈیم پہنچ گئی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم تین روز بیلجیئم میں ٹریننگ کرے گی.قومی ٹیم 23 24 اور 25 اپریل کوٹریننگ سیشن کرے گی.26 اپریل کو پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان پہلا میچ بریڈا میں کھیلا جائے گا.پہلا میچ ڈے ٹائم کے مطابق دن ایک بجے کھیلا مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں میں پولیس تشدد سے چالیس سالہ شخص جاں بحق

تھانہ تتلے عالی پولیس انور کو گزشتہ روز گاؤں سے اٹھا کر لے گئی تھی۔نوشہرہ ورکاں دوران تفتیش پولیس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس انور کو نیم مردہ حالت میں گھر کے باہر پھینک گئی تھی لواحقین کہنا ہے کہ تشویشناک حالت میں متوفی کو لاھور اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ مزید پڑھیں

اے این ایف نے ملین ڈالرز کی منشیات پکڑ لیں

اے این ایف کی فیصل آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بڑی کارروائی بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے دو افراد گرفتار۔منشیات فروش اللہ دتہ اور صالت خان چنیوٹ کے علاقہ 128 ٹھیٹھیاں کے رہائشی ہیں۔کارروائی میں 30.500کلو گرام ہیروئین۔ 15.600کلو افیون اور 20.400کلو ہشیش برآمدانٹرنیشنل مارکیٹ میں منشیات کی قیمت 4.3 ملین ڈالر ہے۔دونوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کا کام اگست تک جاری رہے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں تمام قومی وصوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کا کام مورخہ 11اپریل 2022 سے شروع کیا ہوا ہے اور بلا تعطل 3اگست 2022تک جاری رہے گا جب حلقہ بندیوں کے شیڈول کے مطابق ملک بھر کی تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیاں آئین و قانون کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز حلف کب اٹھائیں گے؟

نومنتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز آج بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر کو لاہور ہائیکورٹ کا حکم بذریعہ فیکس موصول ہو چکا ہے۔ایوان صدر نے وزیراعظم سے ایڈوئس طلب کر لی ہے۔جس پروزیر مزید پڑھیں

سانحہ مری،50لاکھ روپے کی نمک پاشی

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کی سماعت کے دوران متعلقہ اداروں کی پیش کی گئی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا جبکہ ایکسین محکمہ ہائی ویز پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مزید پڑھیں

14سالہ دعا کی غلط رپورٹ دینے پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی سے اغواء ہونے والی 14سالہ لڑکی دعا زہرہ کی غلط سی سی ٹی وی ویڈیو چلانے پر ایس ایچ او الفلاح بدر شکیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دعا کی بازیابی کے لیے پولیس کی تفتیش جاری ہے جبکہ تفتیشی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں