سیزن 22-2021 میں 3822 کلبز کے مابین 7009 میچز کھیلے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 22-2021 میں بھی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ترقی اور فروغ کی معاونت کے لیے بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ مکمل ہونے والے سیزن میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز نے پی سی بی کے اشتراک سے مجموعی طور پر 7009 میچز منعقد کروائے۔ ان میچز مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف بغاوت کا کوئی ثبوت نہیں، امریکی پروفیسر چومسکی

امریکا کی خارجہ پالیسی کے سب سے بڑے ناقد پروفیسرچومسکی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف بغاوت کا کوئی بامقصد ثبوت نہیں ہے، سابق سفیر کی کیبل کو ٹھوس ثبوت ماننے والوں کی منطق درست مان لی جائے تو اس حساب سے تو دنیا بھرمیں حکومتوں کی تبدیلی کی منصوبہ بندی ہورہی ہے۔ مزید پڑھیں

گرلز کیڈٹ کالج کیچ کا دورہ ہیڈکوارٹر ایف سی ساوتھ

گرلز کیڈٹ کالج کیچ تربت کے لیڈی کیڈٹس کے بیچ نے اپنی فیکلٹی ممبران نے کمشنر مکران ڈویژن کے ہمراہ ہیڈ کوارٹر ایف سی ساؤتھ کیچ تربت کا دورہ کیا۔ طالبات و فیکلٹی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل کمال انور چوہدری نے کہا کہ تربت میں معیاری تعلیم مزید پڑھیں

گوادر میں نایاب سمندری کچھوا پکڑا گیا

بلوچستان کے ساحلئ ضلع گوادر میں مقامی ماہی گیر نے بحیرہ عرب میں مچھلی کے شکار کے دوران اپنے جال میں پھنسا ایک نایاب سمندری کچھوے کی زندگی کو محفوظ بناتے ہوئے اسے جال سے الگ کرکے واپس گہرے سمندر میں چھوڑ دیا تاکہ اسکی افزائش نسل ہوسکے۔ اس موقع پر گوادر کے مقامی ماہگیروں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور کا دورہ کیا اور پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی کا اعلان کیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنانے کا اعلان کیا جو جیلوں میں قیدیوں کی سہولت اور اور مجموعی نظام کی مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت بزدار نے ختم کرائی، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے عمران کی حکومت امریکہ نہیں بلکہ بزدار نے ختم کی۔ پنجاب میں کرپشن کا بازار گرم تھا۔ عمران خان متکبر آدمی کسی سے ہاتھ ملانا بھی پسند نہیں کرتا کیا امریکہ نے انہیں کہا تھا کہ عوام کی خدمت کی بجائے اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست مزید پڑھیں

نائجیریا کے تیل ڈپو میں دھماکے ، 100 ہلاک

نائیجیریا کی ریورز ریاست میں تیل صاف کرنے کے غیر قانونی ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پیٹرولیم وسائل کے ریاستی کمشنر گڈ لک اوپیاہ نے کہا کہ آگ کا پھیلاؤ ایک غیر قانونی بنکرنگ سائٹ پر ہوا اور اس نے 100 سے زائد افراد کو متاثر کیا مزید پڑھیں

قومی و صوبائی حلقہ بندیاں 24مئی تک مکمل کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں 24مئی تک مکمل کر لی جائیں گی۔کام بلاتعطل3اگست تک جاری رہے گا،نقشہ جا ت و دیگر ڈیٹا متعلقہ اداروں سے حاصل کر لیا ،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں مزید پڑھیں

پنجاب میں مردہ جانوروں کے بعد جعلی مشروبات کی بھرمار

انسانی صحت کے دشمن اور راتوں رات دولت کمانے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ عید کی آمد قریب آتے ہی جعلساز مافیا نے مارکیٹ میں دو نمبر اور مضر صحت مشروبات کی سپلائی تیز کردی ہے۔ ایسے میں فوڈ اتھارٹی بھی جعلساز اور ملاوٹ کے خلاف مزید متحرک ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

گلگت میں نقصان پہنچنے والا طیارہ نیلام کیا جائے گا

تین برس قبل پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے گلگت میں نقصان پہنچنے والے اے ٹی آر طیارہ کو اگلے ماہ نیلام کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جولائی 2019میں پی آئی اے کا طیارہ ATR-42-500طیارہ جس کا رجسٹریشن نمبر AP-BHP تھا وہ گلگت ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے سے ملحقہ کچے میں مزید پڑھیں