لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس نے مریم نواز پاسپورٹ کیس کی سماعت سے معذرت کرلی

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے مریم نواز کی پاسپورٹ کی واپسی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ مریم نواز نے عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپسی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کررکھی ہے جس پر عدالت نے گزشتہ روز سماعت بھی کی اور ای سی ایل رولز طلب کیے۔ مزید پڑھیں

مئی ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا؟

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی سیاست میں ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا۔ شیخ رشید نے کہا کہ استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں، پٹرول پرسبسڈی ختم کرنے سے حکومت مخالف تحریک کوزبردست ایندھن فراہم ہوگا۔ تحریک حکومت کوجلد ختم کردے گی، ملک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی گرفتار

سندھ ہاؤس اسلام آباد حملہ کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی کو گرفتارکرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیر نے سندھ ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار جمال مندوخیل کی جانب سے وکیل راجہ نذیر پیش ہوئے اور ملزمان مزید پڑھیں

نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری ہوگئے ہیں۔ نواز شریف اور اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور اس کی مدت 10 سال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کے احکامات بھی جاری کردیے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

پاکستانی کھیتوں میں چین کی پھول گوبھی کی کاشت میں اضافہ

تیان جن (شِنہوا) محمد شفیق کے کاشت کردہ چین کے پھول گوبھی کے بیج سے فصل 40 سے 60 دن میں تیار ہوجاتی ہے،اور وہ اس سے ایک سیزن میں 1 لاکھ 50 ہزار سے 2 لاکھ روپے فی ایکڑ کماسکتے ہیں۔ پھول گوبھی پاکستان کے روزمرہ میں سب سے زیادہ استعمال میں آنے والی مزید پڑھیں

عرفان محسود نے ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈز قائم کردیا

عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود کی گینیز ورلڈ ریکارڈز کی گولڈن جوبلی مکمل ہو گئی۔ عرفان محسود کا 50 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہو گیا۔ عرفان محسود نے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ 59 پش اپس کر کے اپنا 53 پش اپس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ عرفان محسود دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے مزید پڑھیں

کراچی سے لاپتہ لڑکی دعا زہرا کی لاہورمیں شادی کاانکشاف

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کی رہائشی لڑکی کےلاپتہ ہونےکےمعاملےمیں سیکورٹی اداروں کواہم کامیابی مل گئی۔چودہ سالہ لڑکی دعا زہرا کی گمشدگی کی تلاش پورے شہرکی پولیس نے شروع کی تھی۔گولڈن ٹاون کےرہائشی آئی ٹی کےشعبے سے وابستہ لڑکی کے والد نےابتداء میں مبینہ طورپرتاوان کی طلبی کابھی بیان دیاتھا۔تین بہنوں میں سب سے مزید پڑھیں

بلوچستان ،پنجگور سے کھجور کی پیداوار شروع ہوگئی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر متحدہ عرب امارات اسلام آباد ایمبیسی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی ہدایات کے مطابق، پاکستان میں پنجگور کھجور کی پیداواری فیکٹری کی تجارتی پیداوار شروع ہوگئی ہے ۔ صوبہ بلوچستان کے پنجگور کے علاقے مزید پڑھیں

ملک بھرمیں گرمی کی لہر سندھ میں پارہ 48تک جانے گا

محکمہ موسمیات نےرواں ہفتے کےدوران ملک بھرمیں گرمی کی لہرکی پیشگوئی کردی ۔ہواکےزیادہ دباوکےباعث درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق بالائی اوروسطی سندھ ،وسطی اورجنوبی پنجاب،بلوچستان میں درجہ حرارت6سے8ڈگری زیادہ ہونےکاامکان ہےجبکہ بالائی پنجاب،اسلام آباد،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں پارہ 5سے7ڈگری معمول سےزیادہ ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے اندرون سندھ منگل سےپیرتک مزید پڑھیں

اسپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کردیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر کو بھی معطل کیا گیا ہے۔اسمبلی سیکرٹیریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد امان خالد وائیں کو معطل کیا گیا ہے۔ اسپیکر نے تینوں افسران مزید پڑھیں