کراچی میں غیرمعمولی اور مسلسل ہونے والی بارش نے تباہی مچادی ہے. کراچی میں مون سون کے اسپیل کی بارش وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبروالے کی نیوز سچ ثابت، پیر کو کراچی حیدرآباد میں عام تعطیل لی مارکیٹ میمن مسجد کے قریب گھر مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر کو عام تعطیل کا امکان، امتحانات منسوخ
کراچی میں ہفتہ اتوار کی شب سے جاری بارش کی وجہ سے سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے۔ یہ فیصلہ شدید بارش کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ عوام گھروں میں رہیں گے تو محفوظ رہینگے۔آج مزید پڑھیں
کراچی میں رات سے مسلسل بارش، منگل تک تیز برسات کی پیش گوئی
کراچی میں بارش برسانے والا مون سون کا سسٹم کام کر گیا. شہر میںرات سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے. محکمہ موسمیات نے صبح سے ہی تیز بارش کی پیش گوئی کی تھی لیکن کبھی ہلکی اور تھوڑی تیز پانی پڑ رہا ہے. دن کے وقت کافی تیز بارش ہوئی ہے اور مزید پڑھیں
عمران خان کس کا پوسٹر بوائے ہے؟
تحریر عامر حسینی آصف علی زرداری کے بارے میں کلیشے بنائے جارہے ہیں بنائے جانے کا عمل اُن کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ شادی کے وقت سے شروع ہوا اور اب تک یہ جاری و ساری ہے – جب یہ شادی ہوئی تو اُس وقت آصف علی زرداری کے خلاف کوئی کرپشن، مزید پڑھیں
سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی لاہور میں قتل
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی پر فائرنگ کردی گئی۔ فائرنگ سے اشرف راہی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مقتول اشرف راہی اپنی گاڑی پر گھر جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں واقع عثمان چوک کے قریب پیش مزید پڑھیں
حمزہ شہباز وزیراعلی بن چکے اب وزیراعظم ملکی مسائل پر توجہ دیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی کمی کا تو نوٹس لے لیا لیکن وہ ڈالر کی اونچی اڑان، مہنگائی اور ملک میں جاری سیاسی بے یقینی کا نوٹس کب لیں گے۔ عوام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی جماعت کے وزرا سب ہی نے پچھلے ایک ہفتہ سے لاہور میں پڑاؤ ڈالا ہوا مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کب تک پنجاب کے وزیراعلی رہیں گے؟
وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز نے پنجاب کی وزارت اعلی کا جمعہ کی رات ہی فوری حلف اٹھالیا اب سوال یہ پیدا ہورہا ہے کہ وہ کب تک تخت لاہور پر بیٹھے رہیں گے؟ اس مرتبہ بھی ان کی پرویز الہی پر سبقت محض 3 ووٹوں کی ہے. سیاست میں کوئی بھی مزید پڑھیں
محرم کے انتظامات علماء کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے شیعہ علمائے اکرام نے محرم الحرام میں انتظامات کے سلسلے میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، مشیر برائے مذہبی امور فیاض بٹ، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، سیکریٹری داخلہ سعید منگنیجو، ایڈیشنل آئی جی کراچی مزید پڑھیں
تخت لاہور پر کون بیٹھے گا؟ اراکین اسمبلی بسوں میںُ سوار
پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی جو 2 دن سے لاہور کے پی سی ہوٹل میں موجود تھے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے بسوں میں روانہ ہو گئے ہیں۔ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی قیادت بھی لاہور میں موجود ہے کل تک پرویز الہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہنے والے مزید پڑھیں
گلگت شہر کی قسمت جاگ گئی عرصے بعد تزین وآرائش
گلگت شہر کو کلین، گرین اور خوب صورت بنانے کی خصوصی مہم میں سڑکوں کی صفائی، شجرکاری، سٹریٹس لائٹس کی بحالی، اور کھیل کے میدانوں اور پارکس کی تزین وآرائش کا کام تیزی سے کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے باب گلگت سے پبلک چوک تک تمام سٹریٹس لائٹس فعال کردیے گئے ہیں۔ پانی کے مزید پڑھیں