تحریک انصاف کی تاریخی فتح، مسلم لیگ ن نے شکست تسلیم کرلی

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والی پولنگ میں‌ حیرت انگیز نتائج نے تمام تجزیہ کاروں کے تجزیہ غلط ثابت کر دیے ہیں. انتخابات میں‌ تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے گڑھ میں‌ کلین سوئپ کر لیا ہے. پاکستان مسلم لیگ ن بھی شکست تسلیم کر لی ہے. مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

مردہ شخص ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے مردہ قرار دیا ہوا شخص ووٹ کاسٹ کرنے لاہور کے پی پی 167 میں پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔ محمد یونس پی پی 167 ٹاون شپ کا رہائشی ہے محمد یونس کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچا تو دیکھ عملہ ڈر گیا کہ مردہ کیسے زندہ ہو گیا۔ ہر مزید پڑھیں

کراچی میں بارش حب ڈیم کےاسپیل وےسےپانی کااخراج شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوارہوگیا ۔محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں سب سے زیادہ بارش قائدآباد میں بائیس ملی میٹرریکارڈکی گئی۔نجی ویدراسٹیشن کےاعدادوشمارکےمطابق سب سےزیادہ بارش گلشن حدیدمیں پچیس ملی میٹرہوئی۔مون سون کی بارشوں کے بعد حب ڈیم بھر گیا۔کراچی میں بارش کا سلسلہ اتوارکی دوپہرتین بجےکےبعد شروع ہوا۔شہرمیں کہیں بونداباندی توکہیں مزید پڑھیں

سندھی پٹھان تصادم کرانے والے “را” کے ایجنٹ گرفتار

ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں‌ نے ٹرانسمیٹر کی لوکیشن کے ذریعے حیدرآباد سے دو افراد کو پکڑا ہے. ملنے والے ثبوتوں‌ سے صاف ظاہر ہوا ہے کہ سندھی پٹھان تصادم کرانے میں‌ یہ لوگ ملوث ہیں. ان دونوں‌ سے پاکستان کے جعلی شناختی کارڈ ملے ہیں جس میں ایک کا نام سکندر خان لاشاری اور مزید پڑھیں

امریکی دوشیزہ کوہستان لڑکے سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی

سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی اور امریکی دو شیزہ کوہستان کے سنگلاخ پہاڑوں کے دامن میں پہنچ گئی۔ اپر کوہستان کے عبدالرحمن عرف کوہستانی بابو سے پسند کی شادی کرلی۔ اٹھارہ سالہ لڑکی سے عبدالرحمن کی چھ سال سے فیس بک پہ دوستی چل رہی تھی جو میاں بیوی کے رشتے میں بدل گئی۔ عبدالرحمن مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی مہم، عمران خان جلسے کریں‌ گے

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدراورسابق وفاقی وزیرعلی زید ی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہاہےکہ صوبے میں سوچی سمجھی سازش کےتحت فسادات کروائےجارہےہیں۔ صوبائی صدر نے دعویٰ کیاکہ ہم نے اپنی استطاعت سے بڑھ کر کراچی میں کام کرایا۔ حکمران اس شہرکے ساتھ ناانصافی کرتے آئے ہیں۔۔۔انہوں نے لسانی بنیادوں پرہونےوالےجھگڑوں پرکہاکہ سندھ مزید پڑھیں

صدرالدین شاہ نے لسانی تفرقہ بازی سندھ دشمنی قرار دے دی

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سابق وفاقی وزیر سید صدر الدین شاھ راشدی نے سندھ میں ہونے والی لسانی تفرقہ بازی کو پاکستان اور سندھ دشمنی قرار دیتے ہوے سخت ترین الفاظوں میں مذمت کی ہے. انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ دھرتی امن اور آشتی کی آماجگاہ ہے اور مزید پڑھیں

لاہور میں اقدام قتل واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

لاہور میں تھانہ مانگا منڈی کی حدود میں دن دھاڑے اقدام قتل کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ معمولی تلخ کلامی پر شہری علی رضا کو دن دھاڑے گولی مار دی گئی۔ تھانہ مانگا منڈی نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ کیس کے مرکزی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ڈی پی آو آفس لکی مروت کا افسر فائرنگ سے شہید

لکی مروت کے علاقہ مچن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ شے ڈی پی او آفس لکی مروت میں تعینات پے افسر گل رحمن جاں بحق ہو گئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈی پی او آفس لکی کے پے افسر گل رخمن صبح فجر کی نماز کے بعد واک کے لیے گھر مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات پر خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا ڈیرہ دریا پل بند کر دیا گیا

خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا ڈیرہ دریا پل کنٹینر لگا کر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ پل کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی لائینں لگ گئیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے ملتان جانے والے پھنس کر رہے گئے۔ ٹریفک کی بندش کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔ مزید پڑھیں