دعا زہرا کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سے لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے اپنا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ دعا زہرا بازیابی کیس میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ دعا زہرا کی بازیابی کے لیے مزید پڑھیں

بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت ہزاروں روپے

فیسکو نے باگے وال کے رہائشی کو ایک یونٹ کا بل 5941 روپے بھیج دیا شہری کا کہنا ہے کہ میرے پلاٹ پر کوئی بھی رہائش پذیر نہیں بل دیکھ میرے ہوش اڑ گئے جب فیسکو حکام سے رابطہ کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ بلنگ ٹیم سے غلطی ہو گئی ہے آپ انتظار مزید پڑھیں

آفتاب سلطان نیب کے چئیرمین تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے آفتاب سلطان کو نیا چیئرمین نیب بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ آفتاب سلطان کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوا۔ وزیراعظم نے آفتاب سلطان کی تعیناتی کے لئے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کوبھی اعتماد میں لیا۔ آفتاب سلطان سابق ڈی جی آئی بی رہ چکے ہیں۔ وفاقی مزید پڑھیں

کراچی میں 24 سے 26 جولائی تک شدید بارشوں‌ کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 24 سے 26 جولائی تک شدید بارشوں‌ کی پیش گوئی کر دی ہے. مون سون کا تیسرا سسٹم پورے سندھ پر 23 جولائی سے اثر انداز ہو گا. اس دوران 24 جولائی کو کراچی سمیت سندھ میں‌ بلدیاتی انتخابات بھی ہورہے ہیں. بارش کا نیا اسپیل بلدیاتی انتخابات کو بھی مزید پڑھیں

مئیر کراچی کے دفترکی دلچسپ تاریخ

ایم اے جناح روڈ پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی تاریخی عمارت اپنی بناوٹ اور اہمیت کے اعتبار سے کراچی کی قدیم اور دیدہ زیب عمارتوں میں سے ایک ہے۔اس عمارت کا سنگ بنیاد 14دسمبر 1895ء کو گورنر بمبئی لارڈ سیڈ برسٹ نے رکھا۔ 1915ء میں اس کی بنیاد کا کام پایہ تکمیل کو پہنچا۔5نومبر 1927ء مزید پڑھیں

کراچی میں‌ بلدیاتی انتخابات 40 ہزار پولیس اہل کار تعینات ہوں گے

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی آپہنچا ہے. کراچی پولیس نے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ شہر کے پولیس ربراہ کہتے ہیں امن کی فضاء قائم ہے چالیس ہزار سے زائد نفری سیکیورٹی کےفرائض انجام دے گی۔ اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی، ہنگامہ آرائی کرنے اور الیکشن کا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اراکین کی قیمت 50 کروڑ روپے تک جاپہنچی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مراد راس نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے ہمارے ایم پی ایز کو 50 کروڑ روپے تک کی پیشکش کی جارہی ہیں۔ مراد راس کا کہنا تھا کہ دوبارہ پیسہ چل رہا ہے اور ہمارے ایم پی ایز کو 30 سے مزید پڑھیں

کراچی میں دکانیں‌ رات 9 بجے اور شادی ہال ساڑھے 10 بجےبند کرنے کا حکم

بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری مراکز کے اوقات کار پھر سے محدود کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے. اعلامیہ کے مطابق ۔تمام بازار، تجارتی مراکز، شاپنگ سینٹرز اور سپراسٹور رات 9 بجے بند کردیے جائیں گے. شادی بیاہ کی تقریبات بھی رات ساڑھے دس بجے مزید پڑھیں

19 جولائی 1947 کو کیا ہوا تھا؟

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ وہ بھارتی تسلط سے آزادی اورجموں و کشمیر کے پاکستان میں مکمل انضمام تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بھارتی تسلط سے جموںوکشمیر کی آزادی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کیلئے گزشتہ مزید پڑھیں

شہباز شریف اور آصف زرداری نے خفیہ ملاقات کیوں کی؟

حکمران اتحاد کے اجلاس سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ ملاقات رات گئے لاہور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، آصف زرداری نے فی الحال حمزہ شہباز کو استعفی دینے سے روک مزید پڑھیں