عام انتخابات کب ہوں‌ گے مریم اورنگزیب نے بتادیا

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان خان کھول کر سن لو، الیکشن تب ہو گا جب موجودہ حکومت اور الیکشن کمیشن چاہیں گے۔ پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن تب ہو سکتے تھے جب عمران خان اقتدار میں تھے تو اس وقت آپ اپنی حکومت بچانے مزید پڑھیں

کراچی کا موسم ملک کے دیگر حصوں سے بہتر کیسے ممکن ہوا؟

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مغربی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو عمان کے ساحل کی جانب بڑھ گیا ہے۔ سندھ کے بیشترعلاقوں میں اگلے 3 سے 4 روز کے دوران موسم خشک رہے گا لیکن دادو اور قمبر شہداد کوٹ میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی و درمیانی بارش ہوسکتی مزید پڑھیں

کراچی میں 5منزلہ عمارت گر گئی، بارش کی وجہ سے ٹیڑھی ہو گئی تھی

کراچی کے علاقے موسی کالونی میں نو تعمیر شدہ 5 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی۔ عمارت گرنے سے کوئی جاانی نقصان نہیں‌ ہوا۔ پولیس کے مطابق کریم آباد سے ضیاالدین اسپتال کی طرف جاتے ہوئے 5 منزلہ رہائشی عمارت کو گزشتہ رات بارش کی وجہ سے مخدوش ہونے پر پولیس نے خالی کرا لیا تھا۔ عمارت مزید پڑھیں

ن لیگ کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی،نئے انتخابات کا مطالبہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، عوام کا فیصلہ ہی کسی بھی حکومت کی قانونی بنیاد ہوتی ہے۔ ایک بیان میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ شفاف انتخابات ہی پاکستان کے آگے بڑھنے کے لیے آئینی حل ہیں۔ سپریم مزید پڑھیں

لاہور میں ڈاکٹرز آپس میں لڑ پڑے کپڑے بھی پھاڑ دیے

لاہور کے میئو ہسپتال میں ڈاکٹرز کے دو گروپوں کے درمیان الیکشن پرجھگڑا ہو گیا۔ڈاکٹرز کے دونوں گروپوں کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی اور ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑ ڈالے۔صدرکے چناؤکیلئے انتخاب کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں ہورہاہے۔اے ایم ایس ایڈمن کی دونوں گروپس کے درمیان صلح کروانے کی کوشش ناکام پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں

پنجاب میں بدترین شکست کے بعد وزیراعظم کا آصف زرداری اور مولانا سے رابطہ

پنجاب میں ضمنی الیکشن کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں رہنماؤں نے پنجاب ضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدواروں کی شکست کا جائزہ لیا ،پنجاب مزید پڑھیں

کوہاٹ میں‌ پکنگ کے دوران دوست نے اپنے 3 ساتھیوں کو قتل کردیا

کوہاٹ کے نواحی پہاڑی علاقے بلندر میں دوست نے فائرنگ کر کے اپنے تین دوستوں کو قتل کر دیا. چاروں دوست پہاڑی علاقے میں پکنک منانے گئے ہوئے تھے۔ کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل کے پہاڑی علاقے بلندر سنی خیل میں ایک دوست نے فائرنگ کر کے اپنے تین دوستوں کو قتل کردیا. پولیس مزید پڑھیں

ڈالر کی پرواز 215 روپے تک کس نے پہنچائی؟

ڈالر سستا ہونے کے بجائے مزید مہنگا کیےجانے کا سلسلہ جاری ہے. کاروبار کے پہلے روز ہی ڈالر نے جمپ لگا کے 215 روپے پر پہنچ گیا. تجربہ کار اتحادی حکومت کے وزیر خزانہ مفتح اسماعیل اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب قوم کو خوشخبریاں دے رہی تھیں یہ تو سب کچھ الٹ‌ ہو رہا ہے. مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 5افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 مزید پڑھیں

عمران خان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار ہونے سے بچ گئے

‏پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پانچ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرالی گئی ہے۔ عدالت کا عمران خان کو پانچ پانچ ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ اب انہیں گرفتار مزید پڑھیں