کراچی کی طرف بارشوں کا ایک سسٹم بڑھنے لگا

مون سون بارشوں کا ایک اور تیز بارشیں برسانے والا سسٹم کراچی کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق نیا تیز بارشیں برسانے والا سسٹم 18 یا 19 جولائی تک چلے گا۔ ایک اسٹرانگ سسٹم ایسٹرن انڈیا پر موجود ہے ۔ جو راجستھان سے آگے پاکستان میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں سیلابی صورت حال شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

کراچی میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال ہے جس کے پیش نظر شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے. کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مون سون کے سیزن اور بارش کے دوران کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے. بارش سے کراچی ڈوب مزید پڑھیں

بارش سے کراچی ڈوب گیا گھروں اسپتالوں میں‌ پانی داخل

کراچی میں بارش نے تباہی مچا دی ہے. عید کی رات یعنی اتوار کی شب سے جاری بارش کے سبب شہر کے بیشتر علاقے زیر آب آچکے ہیں. کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے. شہر کے پوش علاقے ڈیفنس اور کلفٹن کے گھروں تک میں‌ پانی داخل ہو چکا ہے. سپرہائی پر بھی پانی مزید پڑھیں

کراچی میں‌ قربانی کے دوران بے قابو گائے نے قصائی کو ہلاک کردیا

کراچی میں‌ قربانی کے دوران بے قابو گائے نے قصائی کو ہلاک کر دیا. واقعہ کچھ اس طرح پیش گلستان جوہر میں‌ قصائی اپنی ٹیم کے ہمراہ گائے ذبح کرنے پہنچا. گائے کو گرانے کے لیے رسیاں باندھی گئیں لیکن قصائی اور اس کی ٹیم گائے کو گرانے میں کامیاب نہ ہوسکے اور گائے نے مزید پڑھیں

پاکستان جیسی قربانی کیا دنیا کے کسی اور ملک میں‌ کی جاتی ہے؟

پاکستان بھر میں سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی گئی. عید کی نماز کے بعد گائے، دنبے اور بکروں‌ کی قربانی کا سلسلہ گلی گلی شروع ہو گیا. تمام ہی مسلمان ممالک میں قربانی کی جاتی ہے لیکن پاکستان میں‌ جیسا قربانی کا انداز ہے شائد ہی دنیا کے کسی ملک میں مزید پڑھیں

گائے نے دولتی مار کے مالک ہی کی ٹانگ توڑ دی

گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں مویشی منڈی میں بچھڑے نے دولتی مار کر مالک کی ٹانگ توڑ دی ہے۔ نواحی گاؤں بدورتہ کا رھائشی شفقت بچھڑا بیچنے کے لئے منڈی آیا ھوا تھا۔ منڈی میں بچھڑا بپھر گیا پکڑنے پر بچڑے نے دولتی مار دی۔ ریسکیو 1122نے زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد مزید پڑھیں

انٹرسٹی بس مالکان مسافروں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے

انٹرسٹی بس مالکان زیادہ منافع کمانے کے چکر میں‌ مسافروں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے ہیں. مسافروں کو سامان خانے میں بیٹھا کر اسلام آباد سے ڈیرہ اسماعیل خان لے جانے کی کوششیں موٹروے پولیس نے ناکام بنا دیں۔ بس مالکان من مانے کرائے وصول کرنے کے ساتھ قوانین کی دھجیاں بھی اڑانے لگے ہیں۔ مزید پڑھیں

بول نیوز کے اینکر سمیع ابراہیم پر اسلام آباد میں‌ حملہ

اینکر اور وی لاگر سمیع ابراہیم پر اسلام آباد میں‌ بول نیوز کے دفتر کے باہر حملہ کیا گیا ہے. بول نیوز کے مطابق سمیع ابراہیم آفس سے نکلے تو ان پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا. عمران ریاض کی گرفتار پر سمیع ابراہیم دیگر سینئر اینکرز کے ساتھ کافی سرگرم رہے تھے وہ رات مزید پڑھیں

ڈیفنس کراچی کی سڑکیں گلیاں پانی سے بھر گئیں نکاسی کا ناقص انتظام

کراچی میں‌ کافی عرصہ بعد ہونے والی موسلا دھار بارش نے شہری انتظامیہ اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کی ناقص منصوبہ بندی کو عیاں کر دیا ہے. بارش کی پیش گوئی پہلے سے کی گئی تھی اور دونوں نے بلند بانگ دعوے کیے تھے لیکن ہر طرف پانی ہی پانی جمع ہے. ہر دفعہ کی طرح مزید پڑھیں

سینیٹر طاہر حسین مشہدی کراچی میں‌ انتقال کر گئے

کرنل ریٹائرڈ سید طاہر حسین مشہدی کا 80 سال کی عمر میں‌ کرچی میں‌ انتقال ہو گیا. وہ کئی روز سے علیل تھے. طاہر مشہدی کچھ عرصہ قبل ہی ایم کیو ایم چھوڑ کے پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے تھے. ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے اور پھر ایم کیو مزید پڑھیں