8051 میٹر بلند چوٹی براڈپیک کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما شریف سدپارہ سے رابطہ منقطع ہوگیا ، ساتھی کوہ پیماؤں کے مطابق شریف سدپارہ 7ہزار میٹر کی بلندی سے پھسل کر برفانی کھائی میں گر گیا تھا۔ شریف سدپارہ سمیت تین پاکستانی کوہ پیما غیرملکی کوہ پیما ٹیم کی مہم جوئی میں مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
“میں بھی عمران ریاض ہوں”
سوشل میڈیا پر “میں بھی عمران ریاض ہوں” کا ٹرینڈ کیوں چل رہا ہے۔ صرف میں بھی عمران ریاض ہوں ہی نہیں بلکہ “عمران ریاض کو رہا کرو”، وی اسٹینڈ ودھ عمران ریاض، پاکستان انڈر فاشیزم اور پاکستان زندہ باد کے ٹرینڈ ٹوئیٹر پر چلائے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عمران ریاض کی حمایت میں مزید پڑھیں
جنوبی ایشیا میں غیر روایتی سیکیورٹی چیلنجز
انسٹیٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں سینٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹیو اور انڈیا اسٹڈی سینٹر نے “جنوبی ایشیا میں غیر روایتی سیکیورٹی چیلنجز” کے عنوان سے ویبینار کا انعقاد کیا۔ سنجے واشسٹ ڈائریکٹر کلائمیٹ ایکشن نیٹ ورک ساؤتھ ایشیا؛ پروفیسر بدھی مارمبے یونیورسٹی آف پیرادینیا سری لنکا؛ پریش چوہدری بانی اور صدر آگاہی؛ علی توقیر مزید پڑھیں
پولیس پر حملوں کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
خیبرپختونخواہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد ڈی آئی خان میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے. ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 14 جولائی تک پابند ہو گی۔ ساتھ ہی اسلحہ لے کر جلنے اور نمائش مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں خودکش حملہ،ماسٹر مائنڈ گرفتار
جامعہ کراچی میں خودکش حملے کے گرفتار ماسٹر مائنڈ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے ملزم داد بخش کو 16 جولائی تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کراچی یونیورسٹی چائنیر پر خود کش حملہ کیس کی سماعت ہوئی ہے۔پولیس نے گرفتار مبینہ سہولت کار اور مزید پڑھیں
بلتستان اور سیاحوں کے لیے خوشخبری، اسکردو کے لیے پی آئی اے کی پروازوں میں اضافہ
گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں غیرمعمولی اضافہ کر دیا ہے. اسلام آباد سے اسکردو کے لیے اب ہفتہ میں کم از کم 12 پروازیں اڑان بھرا کریں گی. پروازوں میں اضافہ کو مقصد مقامی اور غیرملکی سیاحوں کو بلتستان کے مزید پڑھیں
لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کی برداشت جواب دے گئی، کوہاٹ میں مظاہرہ
ملک میں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے. کوہاٹ کے نواحی علاقوں شاہ پور بانڈہ جات کے عوام نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بائی پاس روڈ کو ٹائر جلا کر بند کر دیا۔ . شاہ پور بانڈہ جات کے سیکڑوں لوگوں نے بجلی مزید پڑھیں
راولپنڈی اسلام آباد میں بارش، کراچی کے شہری حبس کا شکار بارش کے منتظر
اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد موسم تو حسین ہو گیا لیکن کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا. گہرے سیاہ بادلوں نے دن کو رات میں بدل دیا اور مارگلہ کی پہاڑیاں بادلوں میں چھپ گئیں۔ محکمہ موسمیات کی دن بھر وقفے وقفے سے بادل برسنے کی پیش گوئی کی ہے۔ کوئٹہ مزید پڑھیں
سوات میں غیر مقامی خواجہ سراؤں کے خلاف لوگ سڑکوں پہ نکل آئے
سوات کے علاقے مینگورہ شاہدرہ کے کچھ رہائشیوں نے خواجہ سراؤں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور فحاشی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ شاہدرہ وتکے میں پولیس تھانے کے ساتھ ہی خواجہ سراؤں نے اڈے قائم کر رکھے ہیں ۔ شام ہوتی ہی خواجہ سرا سر عام لوگوں کو دعوت گناہ دیتے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان اور ٹانک میں پولیس پر حملہ 2 اہلکار شہید 15 زخمی
ملک کے قبائلی علاقوں میں پولیس پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں خود کش حملہ کیا گیا ہے۔ بنوں میرانشاہ مین روڈ پر خدی مارکیٹ کے قریب شہید ایس پی طاہر خان داوڑ چوک کے نزدیک سیکورٹی فورسز پر موٹر سائیکل کے ذریعے خودکش حملہ کیا گیا۔ دھماکہ مزید پڑھیں