پرندوں کی دھمکیوں‌ کے بعد لاہور ائیرپورٹ بند کردیا گیا

مسائل حل ہونے کے لیے ہوتے ہیں‌ اسی لیے زندگی میں‌ سامنے آتے ہیں اور مختلف شعبوں کے ماہرین اپنے تجربہ کی روشنی میں‌ اس کا حل نکال لیتے ہیں. پاکستان میں‌ اس کے برخلاف کام کیا جارہا ہے. لاہور ائیرپورٹ پر صبح کے اوقات میں‌ جہاز سے پرندے ٹکرا جاتے ہیں‌. جہازوں‌ کو کسی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے علما ایک عید پر متفق نہ ہوسکے اپنی اپنی عید ہوگی

شمالی وزیرستان کے علمائے کرام ہر سال کی طرح‌ امسال بھی ایک ہی دن عیدالاضحی منانے پر متفق نہ ہو سکے۔ عید الاضحی ایک دن منانے پر وزیرستان کے علمائے کرام نے ملاقاتیں کیں اور ایک دوسرے کو اپنے موقف پر راضی کرنے کی کوششیں کیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو سکا. مقامی مزید پڑھیں

حریت پسند رہنما برہان وانی کا یومِ شہادت

کشمیر کے حریت پسندرہنما برہان وانی کی شہادت کو 6 سال گزر گئے۔ برہان وانی کا یومِ شہادت بھارت سے آزادی اور حقِ خود ارادیت کیلئے مزاحمت کے عہد کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ برہانی وانی کو جموں و کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے 8 جولائی 2016 کو شہید کیا تھا۔ صرف 15سال مزید پڑھیں

نوشہرہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے

دہشتگردی پھر سے سر اٹھانے لگی خیبر پختونخواہ پولیس پھر سے شر پسند عناصر کے مذموم مقاصد کا آسان حدف بن گئی۔ مردان کے بعد نوشہرہ میں دو مقامات پر دوران گشت پولیس موبائل اور رائڈر پر شر پسند عناصر کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ نوشہرہ میں مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ یہ ہے کہ کوئلہ مہنگا ہوگیا ہے، ایل این جی مہنگی ہوئی ہے جس وجہ سے منگوائی نہیں جا رہی۔ ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا ہے کہ آر ایل این جی کے پلانٹ مزید پڑھیں

روشن گھرانہ اسکیم معطل

الیکشن کمیشن نے روشن گھرانہ اسکیم 17 جولائی تک معطل کر دی، ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے وکیل خالد اسحاق نے کمیشن کے سامنے پیش ہوکر تحریری جواب جمع کرا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے وکیل خالد اسحاق کا کہنا ہے کہ گیپکو میں کوئی الیکشن نہیں ہو مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے 45اموات

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران صوبے بھر میں مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 18 خواتین،11مرد اور16بچے شامل ہیں۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کارگل میں دُشمن پر دھاک بٹھانے والا ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر)

1965کی جنگ ہو یا کارگل کا محاذ، قوم کے بہادر سپوتوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر پاک دھرتی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھا ہے۔ ایسی ہی ایک مثال حوالدار لالک جان کی ہے جنہوں نے کارگل جنگ میں دُشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی جسے وہ صدیوں تک یاد رکھے گا۔ کشمیر مزید پڑھیں

کراچی میں‌ آج پھر بارش کا امکان، موٹرسائیکل سوار احتیاط کریں

کراچی والے آج بھی بارش کے لیے تیار رہیں. شہر میں‌ دوپہر تک ابر رحمت برس سکتی ہے. ویسے بارشوں‌ کا سلسلہ عید کے بعد تک جاری رہنے کا امکان ہے. مون سون کا سسٹم بھارت میں موجود ہے اور وہاں‌ سے سندھ اور بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے. خیال رہے موسم کی تبدیلی مزید پڑھیں

عمران ریاض سیاسی جماعت کا ٹاؤٹ ہے، حامد میر

سوشل میڈیا پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن سے قریب تر صحافی ایک دوسرے کے خلاف کھل کے سامنے آگئے ہیں. ان میں‌ بعض معتبر کھلائے جانے والے اینکرز بھی شامل ہو چکے ہیں. “میں بھی عمران ریاض ہوں” تحریک انصاف کے کارکنوں‌ نے ٹوئیٹر پر ہم خیال اینکرز کی تصویر جاری کر کے مزید پڑھیں