کراچی: شہر قائد میں اتوار کو دوسرے روز بھی پارہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، پیر کی سہ پہر سے شہر پر بلوچستان کی شمالی ہواؤں کے اثرات زائل ہونے کے امکانات ہیں۔ اتوار کو دوسرے روز بھی شہر کا کم سے کم پارہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جس کے سبب صبح کے وقت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خواجہ سراؤں کا اسمبلیوں میں نمائندگی اور وراثت میں حق دینے کا مطالبہ
لاہور: خواجہ سرا برادری نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی اور وراثت میں حق دیئے جانے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ حکومت خواجہ سرا کمیونٹی سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔ یہ مطالبہ تعلیم یافتہ خواجہ سرا جنت علی نے لاہور پریس کلب میں رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار، سعدیہ سہیل، خواجہ سراء مزید پڑھیں
درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ
درہ آدم خیل: خیبرپختون خوا میں نامعلوم ملزمان نے وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کردی، وہ محفوظ رہے تاہم اسکواڈ میں شامل ایک پولیس اہل کار اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے علاقے درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی فراز کوہاٹ سے درہ آدم خیل جارہے تھے کہ مزید پڑھیں
او آئی سی اجلاس میں افغانستان کیلیے اسلامک ڈیولپمنٹ فنڈ کے قیام کا فیصلہ، اعلامیہ
اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں افغان عوام کی مدد کے لیے انسانی ٹرسٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے خصوصی اکاؤنٹ اسلامی ترقیاتی بینک میں کھولا جائے گا۔ اسلام آباد میں افغانستان کی صورتحال پر اسلامی تعاون مزید پڑھیں
آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور افغان امور پر بات چیت
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور افغان امور پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے کہا کہ او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس افغانستان کے حوالے سے عالمی کوششوں کو مربوط بنانے کے لیے ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں
بُک شیلف
آخری صلیبی جنگ مصنف : ادریس آزاد،قیمت :800 روپے ناشر: مکتبہ القریش، سرکلر روڈ، چوک اردو بازار، لاہور رابطہ نمبر:03004183997 زیر نظر کہانی ایک لحاظ سے صلیبی جنگوں کے معروف سلسلے کی آخری کہانی ہے۔ یہ ناول ترکوں کے دورِ شجاعت کی آخری کہانیوں میں سے ایک ہے جب ترک دنیا کی سب سے بڑی مزید پڑھیں
پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق
کراچی: کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے مزید پڑھیں
وہ جو کِھل اُٹّھا تھا اردو کا چمن زار یہاں
آثار یہ خوش کُن خبر دیتے ہیں کہ جلد شہرقائد کی خوب صورت شناختوں میں ایک اور اضافہ ہونے کو ہے۔۔۔’’کراچی۔۔۔۔جہاں عالمی اردو کانفرنس ہوتی ہے۔‘‘ آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی کے زیراہتمام مہکتی اور رنگ بکھیرتی محفلوں کا یہ چمن زار ہر برس کے آخر میں کِھل اُٹھتا ہے، اور اپنی خوشبو لُٹا کر مزید پڑھیں
کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج
کوئٹہ: گزشتہ روز کوئٹہ میں قندھاری بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے قندھاری بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ اے ایس آئی سی سی ٹی ڈی کی مزید پڑھیں
ایف آئی اے بھرتی کے پیپرز میں جعلی امیدوار پکڑا گیا
لاہور: دوسرے امیدوار کی جگہ پیسے لے کر پیپرز دینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق لاہور میں ایف آئی اے کی بھرتی کے پیپرز میں ایک جعلی امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایف آئی اے بھرتی سینٹر میں اے ایس آئی، کانسٹیبل اور سب انسپکٹر کے پیپر تھے، جہاں ملزم ندیم نامی شخص مزید پڑھیں