شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے منگل سے شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کردی، پیر کو کم سے کم پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق منگل سے کئی روز سے جاری سردی کی لہر میں کمی جبکہ شہر کا درجہ حرارت بڑھنے کی توقع ہے، مزید پڑھیں

14 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ یاسر شاہ اور ان کے دوست پر مقدمہ درج

 اسلام آباد: ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی ٹیم کے باؤلر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا مزید پڑھیں

گونگا بہرا پاکستانی نوجوان 7 سال بعد بھارتی جیل سے رہا

 لاہور: پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے گونگا، بہرا نوجوان سات سال بعد بھارت سے واپس پاکستان پہنچ گیا جبکہ پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر تین بھارتی شہریوں کو واہگہ بارڈرپر بھارتی حکام کے حوالے کردیا۔ پاکستان ہائی کمیشن نیو دہلی کے ترجمان نے بتایا کہ وسیم تنویر نامی نوجوان کو 18 دسمبر کو واہگہ مزید پڑھیں

ملالہ نے لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق پالیسی پر طالبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ایک مرتبہ پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم  پر زور دیتے ہوئے طالبان پر کڑی تنقید کی ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا  کہ  طالبان کی جانب سے  لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف جدوجہد میں اپنی جان تقریباً مزید پڑھیں

ملک میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ہوگئی

 اسلام آباد: ملک بھر میں ویکسین کے دو ڈوز لگوانے والے افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ہوگئی جب کہ 8 کروڑ 84 لاکھ سے زائد شہری ویکسین کی پہلی خوراک لگواچکے ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ 84 ہزار مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس، سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کو سزا دینے کا مطالبہ

 اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینیجر کو قتل کرنے والے ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین کونسل قبلہ ایاز کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سانحہ سیالکوٹ پر بات کی گئی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قبلہ ایاز نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ان انتخابات سے پی ٹی آئی کی غیر مقبولیت ظاہر نہیں ہوتی۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور دیگر انتخابات کے نتائج مزید پڑھیں

پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی سے انتخابی عمل کی حیثیت کم کررہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنے کے عمل کی حیثیت کم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی مزید پڑھیں

چاغی کے قریب مسافر بس کے حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، 18 زخمی

کوئٹہ: شاہرہ کوہ دلیل کے مقام پر مسافر بس حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔  اسستنٹ کمشنر تفتان کے مطابق آر سی ڈی شاہرہ کوہ دلیل کے مقام پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی، جب کہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

ضلع ہزارہ کے علاقے میں ایک بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا

ہزارہ: خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تحصیل ہزارہ کے علاقے ناڑہ امازئی کے 12 پولنگ اسٹیشنز میں کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولنگ کے دوران غازی کے علاقے ناڑہ امازئی میں کوئی بھی خاتون ووٹ پول نہ کرسکی۔ ناڑہ امازئی کے علاقہ میں بنائے گئے 12 پولنگ اسٹیشن مردوں مزید پڑھیں