کراچی: شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور جمعہ کو بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تین روز کے دوران شہر میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے، اس دوران صبح کے وقت فضاؤں پر دھند اور کہر چھاسکتی، جمعہ کو شہر کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
محکمہ صحت کا 5 لاکھ ڈالر قرض بغیر پی سی ون کے خرچ کر دینے کا انکشاف
پشاور: محکمہ صحت خیبر پختون خوا کا عالمی بینک سے 5 لاکھ ڈالر قرض بغیر پی سی ون کے خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ چاروں صوبوں کو گزشتہ کچھ عرصہ قبل ورلڈ بینک سے قرض ملا تھا تاہم دیگر صوبوں نے پی سی ون تیار نہ ہونے پر قرض واپس کردیا لیکن مزید پڑھیں
عالمی بینک پاکستان کو 19 کروڑ ڈالر قرض دے گا، معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: عالمی بینک بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے پاکستان کو ساڑھے 19 کروڑ ڈالر مالیت کا قرضہ فراہم کرے گا، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک نے بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کے لیے ساڑھے 19 کروڑ مزید پڑھیں
ٹیکسلا میں والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار
ٹیکسلا: پولیس نے لڑائی جھگڑے کے دوران اپنی والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ والدہ نے پولیس کو دیے گئے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ میرا بڑا بیٹا دل تاج گھر آیا اور کسی بات پر لڑائی جھگڑے کے دوران میرے چہرے کو اپنے ناخنوں سے زخمی کردیا۔ ٹیکسلا پولیس نے مزید پڑھیں
پاکستان کا افغانستان کی امداد سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی امداد کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2615 کا اتفاق رائے سے منظور ہونا خوش آئند ہے. اس سے ثابت ہوا کہ افغان عوام کی انسانی امداد سلامتی کونسل کی پابندیوں مزید پڑھیں
پولیو کے قطرے نہ پلانے کی تکرار میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان ٹانگ سے محروم ہوگیا
کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا میں پولیو کے قطرے نہ پلانے کی تکرار کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ زخمی ہونے والا نوجوان ٹانگ سے محروم ہوگیا، نوجوان کی اگلے سال 11 فروری کو شادی تھی۔ پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہو کر معذور ہونے والے عقیل احمد نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ مذکورہ مزید پڑھیں
یتیم بچی کو بلیک میل اور قتل کرنے کے الزام میں 4 بھائی سمیت 5 گرفتار
راولپنڈی کے تھانہ صدرواہ کےعلاقہ میں 14 سالہ یتیم طالبہ کے ساتھ جنسی تعلق روا رکھنے کے بعد قتل کرنے پر 4 سگے بھائیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یتیم طالبہ کو تعلقات ظاہر ہونے کے خدشے میں اغوا کرکے قتل کیا گیا جسکے بعد اس کی نعش کو ٹھکانے لگادیا گیا۔ مزید پڑھیں
تجربات کرکے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے، آصف زرداری
کراچی: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ تجربات کرکر کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔ نواب شاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت ہی ہے جو ملک کو چلا اور سنبھال سکتی مزید پڑھیں
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی جارہی ہے، مریم نواز کی طنزیہ ٹویٹ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخواکے17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 64 میں سے 58 تحصیلوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف)18 نشستیں لے کر سب مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی شکست سے ثابت ہوگیا کہ عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی، فضل الرحمان
کوئٹہ: مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر کہا ہے کہ پشاور میں جے یو آئی کے انتخابی امیدوار کی کامیابی نے ثابت کردیا کہ گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات میں حکومت مزید پڑھیں