چیئرمین نیب کا پارلیمانی کمیٹیوں کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام پارلیمانی کمیٹیوں کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب تمام پارلیمانی کمیٹیوں میں پیش ہوں گے کیونکہ وہ معزز پارلیمنٹ کو انتہائی عزت اور مزید پڑھیں

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا

 کراچی: شہر میں محض 23 گھنٹے کے دوران نالے میں گیس بھرنے سے دھماکے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، سخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوگیا۔ نالے میں گیس کے زور دار دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزیدپڑھیں: کراچی میں تیسری بار نالے میں گیس کا دھماکا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: برفباری میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 4 بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا میں گاؤں مینہ ڈوگ میں برفباری کی باعث ایک مکان کی چھت گرگٸ جس میں دب کر ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔ پاکستان بھر میں سردی کی لہر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ واقعہ گاؤں مینہ ڈوگ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی میں کچھ خرچ کرتی تو شہر کی صورتحال بہتر ہوتی، اسد عمر

 کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے میں مقامی حکومت کو مفلوج کرکے اختیارات اپنے پاس رکھ لیے ہیں، سندھ حکومت اگر کراچی پر کچھ خرچ کرتی تو شہر کی صورتحال بہتر ہوتی۔ کراچی میں امہ چیریٹی انٹرنیشنل کی تقریب میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی کار حادثے میں جاں بحق

 کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی اوتھل کے قریب کار حادثے میں ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے بھائی سالار سنجرانی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ کراچی سے کوئٹہ جارہے تھے کہ واقعہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق لسبیلہ کے قریب سالار مزید پڑھیں

زندہ بچ جانے والے سیاحوں کی لوگوں سے آئندہ چند روز کیلئے مری نہ جانے کی اپیل

 اسلام آباد: سیاحتی مقام مری جانے والے راستوں میں پھنسے اور وہاں سے زندہ بچ کر اسلام آباد پہنچنے والے سیاحوں نے مشورہ دیا ہے کہ لوگ آئندہ روز کے لیے سیاحتی مقام پر جانے کا فیصلہ مؤخرکردیں جہاں رات گزارنے کے لیے ہوٹل دسیتاب ہے اور نہ ہی کھانے پینے کی اشیا موجود ہے۔ مری مزید پڑھیں

کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت مزید کم ہوگیا

 کراچی: شہر میں کوئٹہ کی سرد ہوائیں چل پڑیں، ہفتے کو کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو دن بھر بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلتی رہیں تاہم مطلع صاف ہونے اور دھوپ کے سبب موسم متوازن رہا۔ شام کے وقت ہواؤں کے سبب مزید پڑھیں

کراچی سے چوری شدہ گاڑیوں کا ڈیرہ بگٹی میں کرایے پر چلنے کا انکشاف

 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں سے چھینی یا چوری کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑیاں بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سوا لاکھ سے پونے دو لاکھ روپے  ماہانہ کرایے پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ایس ایس پی بشیر بروہی نے آئی مزید پڑھیں

بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشیں، سیلابی ریلوں سے نقصانات

 کوئٹہ: بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں سے مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 2 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ جمعے تک جاری رہنے کا امکان ہے جب کہ بارشوں کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہونا چاہیے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ معاشرے میں قانون کی عمل داری ہونی چاہیے اور  پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہونا چاہیے۔  اسلام آباد میں لائرز کمپلیکس کی تعمیر کے آغاز پر اسلام آباد بار نے یوم تشکر کی تقریب کا اہتمام کیا ۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں